پاکستان سے حج پروازوں کا شیڈول جاری، پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی

اسلام آباد:پاکستان سے حج پروازوں کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی، سرکاری حج اسکیم کے تحت کل 468 پروازوں کے ذریعے 1 لاکھ 19 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلی پرواز 18 اپریل کو کراچی، مزید پڑھیں

ماہِ رمضان میں مہنگائی کی نئی لہر، فروری میں شرح سات فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا جبکہ فروری کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھ کر سات فیصد تک جا پہنچی ہے۔  وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں مزید پڑھیں

ندا یاسر کے شو میں سابقہ بیوی کیساتھ بیٹھنے پر موجودہ اہلیہ نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان کے سینئر اداکار جمال شاہ نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں سابقہ اہلیہ کے ہمراہ شرکت سے متعلق حقیقت بتادی۔ جمال شاہ پاکستان کے معروف اور باصلاحیت فنکار ہیں جو مصوری، مجسمہ سازی، اداکاری اور گلوکاری کے شعبوں میں اپنی خدمات کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنے میڈیا کیریئر کا مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر شوبز انڈسٹری غم سے نڈھال

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے امریکا واسرائیل کی مشترکہ کارروائی میں ایرانی سُپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  ایران کے سپریم لیڈر کی 86 برس کی عمر میں شہادت پر دنیا بھر میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی کے اثرات، مشہور اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خطے کی فضائی سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں، جس کے نتیجے میں بھارتی فلم اداکارہ سونل چوہان دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں اور انہوں نے وطن واپسی کے لیے بھارتی حکومت سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے دبئی کے قریب مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی شادی کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ کا دلچسپ مشورہ

بالی ووڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ہانیہ عامر کو ایک دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو بھارت میں بھی خاصی مقبولیت حاصل ہے۔ ماضی میں وہ متعدد بھارتی شخصیات کے ساتھ تقریبات اور ملاقاتوں میں دکھائی دے چکی ہیں، جن میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد

لندن: بانی تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ جمائما  پر برطانیہ میں 1 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ کو تیز رفتاری پر 1 ہزار پاؤنڈ یعنی 3 لاکھ 76 ہزار سے زائد پاکستانی روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ جمائما نے اپنے نام رجسٹرڈ کار حد مزید پڑھیں

خامنہ ای کیخلاف آپریشن 3 ہفتوں کا تھا بہت جلد مکمل ہوگیا، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے متعلق آپریشن کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے مکمل ہوئی،ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے ایک طویل اور پیچیدہ منصوبہ تیار مزید پڑھیں

 نطنز جوہری مرکز امریکی و اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنا، ایران کی تصدیق

ویانا:ایران نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ اس کے اہم جوہری مرکز نطنز کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی حُکام نے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران کے نمائندے رضا مزید پڑھیں

اسلام آباد ریڈ زون مکمل سیل: مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور حساس تنصیبات کے گرد سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ ریڈ زون جانے والے تمام مرکزی اور ذیلی راستوں پر کنٹینر کھڑے کر کے آمدورفت محدود کر دی مزید پڑھیں