بانی پی ٹی آئی کی الشفاء اسپتال منتقلی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کردیے

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقلی سے متعلق متفرق درخواست پر رجسٹرار آفس نے 2 اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ 12 فروری کے حکمنامے میں سپریم کورٹ نے واضح کیا تھا درخواست گزار دادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔ پہلا اعتراض یہ کیا ہے کہ اسلام مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ کارروائی کیخلاف ملزم کی درخواست خارج

اسلام آ باد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم عمر حیات کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست ملزم اور اس کے وکیل کی عدم مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی

سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلی جاری کیا جس میں بیوی کا قتل کرنے پر ملزم محمد رمضان کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی۔  مزید پڑھیں

فضا علی کا رمضان میں ’پلانٹڈ شو‘ اور ’لیک آڈیو‘ پر رد عمل وائرل

نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان فضا علی نے ماہ رمضان میں ’پلانٹڈ پروگرام‘ اور ’لیک آڈیو‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔  پاکستانی اداکارہ فضا علی اور ڈاکٹر نبیہا علی خان رمضان 2026 کے پہلے عشرے میں ہی اپنے شو کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر نبیہا کی شادی سے متعلق مسائل پر گفتگو مزید پڑھیں

طلاق کے باوجود فریال اور جمال شاہ کو ایک ساتھ کیوں بلایا؟ ندا یاسر کی وضاحت

پاکستانی اداکارہ ومارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے سینئر اداکارہ فریال گوہر اور ان کے سابق شوہر جمال شاہ کو طلاق کے باوجود ایک ساتھ مدعو کرنے پر وضاحت جاری کردی۔  ندا یاسر پاکستان کی کامیاب ترین مارننگ شو میزبانوں میں شمار ہوتی ہیں، وہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے اپنا پروگرام کر رہی ہیں اور اس مزید پڑھیں

حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی

نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔  حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔  حبا بخاری کی اداکار دانش تیمور کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دے دیا

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے خلیجی اور عرب ممالک پر کیے گئے حملوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ناقابل قبول اقدام قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ حملے خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات، مزید پڑھیں

 ایرانی گرلز اسکول پر اسرائیلی بمباری سے ہونے والی ہلاکتیں50 ہوگئیں

تہران : اسرائیلی حملے میں ایرانی شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، جبکہ 63 زخمی ہیں۔ ایران کی وزارت تعلیم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مناب کے گرلز اسکول پر امریکی صیہونی بمباری میں شہید ہونے والی بچیوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے صبح مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو دوٹوک پیغام، دشمنوں کا ساتھ نہ دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان اپنے گھر میں جسے چاہے پناہ دے سکتا ہے، لیکن پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کردار ادا کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ دونوں مزید پڑھیں

حکومت کا ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں ایک ہفتے اضافے کے بعد پھر سے مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں کمی ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 0.54 فیصد کمی واقع ہوئی مزید پڑھیں