پاک فوج کی افغان جارحیت کیخلاف مؤثرکارروائی، کے پی کے عوام کا حمایت کا اعلان

ملک بھر کےعوام  افغان طالبان رجیم کی شرانگیزی کی کھل کر مذمت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی  کیلئے ریلیاں نکال رہے ہیں۔ افغان طالبان رجیم کیخلاف جوابی کارروائی کو سراہتے ہوئے خیبر پختونخوا کے عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بنا ہے،اسے کوئی ملک شکست نہیں دے سکتا۔ شہری مزید پڑھیں

ماہ رمضان میں مہنگائی … ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف زیرو ٹالرنس!!

ماہ رمضان میں مہنگائی اور حکومتی اقدامات کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ کرن خورشید (سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب) گڈ گورننس کے مزید پڑھیں

43 فی صد امریکی ایران پر حملوں کے خلاف ہیں، سروے میں انکشاف

ایران پر حالیہ حملوں کے حوالے سے امریکا میں عوامی رائے سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق قابلِ ذکر تعداد ان کارروائیوں کی مخالف ہے۔ ایپسوس کے تازہ سروے کے مطابق 43 فیصد امریکی شہریوں نے ایران پر حملوں کی مخالفت کی، جبکہ صرف 27 فیصد افراد نے ان اقدامات کی حمایت کی۔ سروے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی، سرمایہ کار پریشان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا آغاز غیر معمولی مندی کے ساتھ ہوا جس نے سرمایہ کاروں کو ہلا کر رکھ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کھلتے ہی فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور چند ہی لمحوں میں 100 انڈیکس میں تقریباً 15 ہزار پوائنٹس کی مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، آج جامعہ کراچی میں تدریس و امتحانات معطل رہیں گے

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت اور برادر اسلامی ملک ایران پر حالیہ حملوں میں 200 سے زائد مردوں، خواتین اور بچوں کی ہلاکت کے سوگ میں جامعہ کراچی نے آج تدریسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جامعہ کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیر کو منعقد ہونے مزید پڑھیں

کراچی، اہم شاہراہوں کی بندش، ٹریفک پولیس نے آج کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

کراچی: ترجمان کراچی ٹریفک پولیس نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے لیے 2 مارچ کا خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایم ٹی خان روڈ سے پی آئی ڈی سی روڈ اور مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک تک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلاول ہاؤس مزید پڑھیں

پاکستانی کی جوابی کارروائیوں میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 زخمی ہوگئے

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی کی افغانستان میں موثر جوابی کارروائی کے دوران اب تک 415 افغان طالبان ہلاک اور 580 زخمی ہوچکے ہیں۔ آپریشن غضب للحق کے حوالے سے ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں انہوں ںے بتایا کہ افغان طالبان کی 182 چیک پوسٹ مکمل طور پر مزید پڑھیں

آسٹریلیا‘ سڈنی میں سمندری طغیانی کے باعث ہائی الرٹ جاری

سڈنی: گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی میں طوفانی بارش نے تباہی مچاتے ہوئے خطرناک سیلابی صورتحال اختیار کرلی تھی۔ عالمی میڈیا کے مطابق حکام نے شہریوں کو ساحل سمندر جانے سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔مذکورہ حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مخدوش سمندری حالات کی وجہ سے شارک مچھلیاں ساحل مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو ٹھیک ہونے کا موقع دیا ہے، باز نہ آئے تو ختم کردیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی  دراندازی کا پاکستانی مسلح افواج نے بہترین جواب دیا، دہشتگردوں کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ ٹھیک ہوجائیں، دہشتگرد اگر اپنی کارروائیوں سے باز نہیں آتے تو انہیں ختم کردیا جائے گا۔ سینیٹ میں اظہار مزید پڑھیں

10 ارب ہرجانہ کیس؛ عمران خان کی نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: 10 ارب  روپے ہرجانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی کی درخواست سماعت کے  لیے مقرر کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے معاملے میں حق دفاع ختم کرنے کے خلاف عمران خان مزید پڑھیں