مائیکل جیکسن پر بچوں کے استحصال کے الزامات، 20 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ

پاپ میوزک کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی جائیداد ایک بار پھر قانونی تنازع کی زد میں آگئی ہے، جہاں چند افراد نے بچوں کی اسمگلنگ اور جنسی استحصال سے متعلق سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیشچو خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی ایڈورڈ، ڈومینک، مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی

سینئر پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے سے متعلق حقیقت بیان کردی۔  صبا حمید پاکستان کی سینئر ٹیلی وژن اور فلم اداکارہ ہیں جو تقریباً 40 سال سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں فیملی فرنٹ، میرے ہمسفر، تھکن، لشکارا، پیارے افضل، گھسی پٹی محبت، بارات سیریز، مزید پڑھیں

شادی سے ایک رات پہلے گھر سے بھاگ گئی تھی، معروف اداکارہ کا انکشاف

نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا ہے تو مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر مذاق میں قتل، گولی مارنے کی ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے معروف ٹک ٹاکر جاوید المعروف مہانڈری کو گزشتہ روز افطار سے قبل ایک مذاق کرنے پر گولی مارکر قتل کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کے ہمراہ کچھ دوست دریا کنارے افطار کرنے پہنچے، اس دوران ٹک ٹاکر نے آنے والے مزید پڑھیں

تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع

تہران:اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کی آج ادا کی جانے والی نمازِ جنازہ کے اجتماع کو غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے جبکہ آخری رسومات کے حتمی شیڈول کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

بھارت میں امریکی ،اسرائیلی قونصل خانوں پر حملوں کا خطرہ،ایران حامی مسلم رہنماﺅں پر نظر رکھنے کی ہدایت

نئی دہلی: بھارت میں امریکی قونصل خانوں پر ممکنہ حملوں کے پیش نظر مودی حکومت کی تمام ریاستوں کو ایران حامی مسلم رہنماﺅں پر نظر رکھنے کی ہدایت۔ مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز بیانات دینے والے ایران نواز بنیاد پرست مبلغین پر نظر رکھیں جو ایران مزید پڑھیں

پاکستان نے آپریشن ’غضب للحق‘ میں بگرام ایئربیس  کو کامیابی سے نشانہ بنایا، امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے آپریشن ’غضب للحق‘ کے دوران افغانستان میں واقع اہم فوجی تنصیب بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں ایئربیس کا ایک طیارہ ہینگر اور دو گودام تباہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کیلئے شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی، لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ و دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کیلئے فضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی منسوخی سے کھربوں کا نقصان

کراچی: مشرق وسطیٰ کے لیےفضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی منسوخی سے ائیرلائنز کو کھربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کے سات انتہائی مصروف ہوائی اڈوں پرپروازوں کی منسوخی سے ائیرلائنز کو اب تک اندازاً دو کھرب 15 ارب روپے سے زائد ریونیو نقصان ہوچکا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان مزید پڑھیں

جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ، پی آئی اے کو 5 سال میں 200 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: سینیٹ کو آگاہ کیا گیا کہ جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کے باعث اگست 2020 سے دسمبر 2024 تک، یعنی پانچ برسوں میں پی آئی اے کو تقریباً 200 ارب روپے کے ممکنہ ریونیو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ وقفہ سوالات کے دوران وزارتِ دفاع کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں مزید پڑھیں