کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، مرتضیٰ وہاب نے جہانگیر روڈ کا ایک ٹریک چند دن میں کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی: میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جہانگیر روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور شہریوں کے لیے اچھی خبر دیتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ ایک ٹریک کو آئندہ چند دنوں میں ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے۔ معائنے کے دوران میئر کراچی نے کہا کہ انہیں عوام کو درپیش مشکلات اور تکالیف مزید پڑھیں

امن کی اپیل پر تنقید، نورا فتیحی نے ناقدین کو دو ٹوک جواب دے دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو عالمی امن کے حق میں آواز بلند کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم انہوں نے ناقدین کو واضح اور سخت جواب دیا ہے۔  34 سالہ کینیڈین نژاد اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس مزید پڑھیں

شوبز میں آنے پر والد نے ایک سال تک بات نہیں کی، یشما گل کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد ان کے والد ایک سال تک ان سے ناراض رہے اور بات چیت بند رکھی۔ یشما گل نے اپنے کیریئر کا آغاز اس وقت کیا جب وہ آسٹریلیا میں تعلیم مکمل کرکے وطن واپس مزید پڑھیں

رابعہ انعم کو سموسہ کھانا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم آج کل رمضان ٹرانسمیشنز کی میزبانی کے باعث خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ بطور نیوز کاسٹر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی رابعہ انعم بعد ازاں لائیو شوز اور رمضان نشریات کی جانب آگئیں۔ رابعہ انعم نہ صرف میڈیا سے وابستہ ہیں بلکہ کاروبار بھی کرتی ہیں اور مزید پڑھیں

شادی سے متعلق وائرل انٹرویو پر علی رحمان خان کو پچھتاوا کیوں ہے؟

پاکستانی اداکار علی رحمان خان نے اعتراف کیا ہے کہ شادی سے متعلق ان کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہونے کے بعد انہیں افسوس محسوس ہوا۔ علی رحمان خان نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا اور بعد ازاں فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکاری کے ساتھ مزید پڑھیں

جواد احمد کے جارحانہ رویے کی ویڈیو وائرل، مشی خان اور عمران عباس کا سخت ردعمل

معروف گلوکار اور ’برابری پارٹی‘ کے بانی جواد احمد ایک بار پھر اپنے رویے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں اپنی گائیکی کے باعث پہچانے جانے والے جواد احمد اب اکثر کیمروں کے سامنے سخت اور متنازع بیانات دینے کے باعث زیرِ بحث رہتے ہیں۔ وہ متعدد بار معروف سیاسی مزید پڑھیں

عراقی کردوں نے ایران پر زمینی حملہ شروع کردیا: امریکی حکام کا دعویٰ

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف عراقی کردوں نے زمینی کارروائی شروع کر دی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اہلکار نے بتایا کہ تقریباً ایک ہزار عراقی کرد جنگجو ایران کے خلاف زمینی کارروائی میں شریک ہیں جبکہ ہزاروں کرد جنگجو سرحد عبور کر کے ایرانی علاقوں مزید پڑھیں

ایرانی ڈرون امریکا کے لیے دردِ سر بن گئے،ناکامی کا اعتراف

واشنگٹن : ایرانی ڈرون امریکا کے لیے دردِ سر بن گئے،امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ’شاہد ڈرونز‘ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے بڑا چیلنج ہیں کیوں کہ انہیں مکمل طور پر روکنا ممکن نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کیپیٹل ہِل میں ایک بریفنگ مزید پڑھیں

عمران خان کی بہنوں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو علاج کےلیے شفاءانٹرنیشنل اسپتال منتقل کرکے فیملی کو ان تک رسائی دینے کی درخواست دائر کردی۔ اس حوالے سے عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

رکشہ پارک کرنے پر گولیاں چل گئیں، ویڈیو وائرل

لاہور: ہربنس پورہ میں رکشہ پارک کرنے کے تنازع پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعے کی موبائل فون سے بنی ہوئی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں فائرنگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق جمیل عرف بھیا اور سلمان کے درمیان اسٹینڈ پر رکشہ مزید پڑھیں