کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے سے گرفتار جماعت اسلامی کے کارکنان پر پولیس تشدد کے خلاف عدالت نے مقدمہ درج کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے متعلقہ پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات اور مقدمہ درج کرے۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کی جج مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی کی مصروف ایم ٹی خان روڈ اور مائی کلاچی سڑک ٹریفک کیلئے بد ستور بند
کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر کی کئی اہم سڑکیں ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دی ہیں، تاہم سلطان آباد ٹریفک سیکشن سے مائی کولاچی پھاٹک تک سڑک بدستور بند ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والی سڑک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی ہے جبکہ مائی کولاچی مزید پڑھیں
عراقی کرد انتظامیہ نےکردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجنے کا الزام مسترد کر دیا
شمالی عراق میں قائم خودمختار کرد انتظامیہ نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ عراق سے کردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجا جا رہا ہے۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ عراقی کردوں نے ایران پر زمینی حملہ شروع کیا ہے، تاہم اس دعوے کو عراقی کرد انتظامیہ نے رد کر دیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار مکمل سطح پر کم قیمت الیکٹرک کار بنانے کا آغاز
پاکستان کی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں جہاں پہلی مرتبہ مکمل طور پر مقامی پرزوں سے تیار کی جانے والی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ حکومتی سطح پر اس منصوبے کو ملکی آٹو انڈسٹری کے لیے ایک بڑی مزید پڑھیں
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی فضائی پروازیں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ آج بھی پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے مجموعی طور پر 104 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، تاہم کچھ پروازوں کی بحالی کا عمل بھی شروع مزید پڑھیں
ملک میں پیٹرول کی قلت شروع، حکومت کا ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول پمپس پر قلت شروع ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری جانب حکومت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں جنگی صورت حال: امریکا میں پیٹرول قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اوسط قیمت 3.25 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ تقریباً 11 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قیمت ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں تقریباً 27 سینٹ زیادہ ہے۔ جس کی وجہ ایران جنگ اور مزید پڑھیں
پاک افغان سرحدی کشیدگی: روس کا اظہار تشویش، مذاکراتی حل پر زور
روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے باہمی احترام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر جاری مزید پڑھیں
حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جائیں گے، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے ہیں اور پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا مزید پڑھیں
خلیج جنگ کے اثرات: پاکستان میں توانائی کا بحران، کھاد اور پاور سیکٹر متاثر
اسلام آباد:خطے میں جاری خلیج جنگ کے اثرات کے باعث پاکستان میں توانائی کا بحران سر اٹھانے لگا ہے اور ملک کے زراعت اور صنعت کے شعبے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس کی شدید قلت کے باعث کھاد بنانے والی بڑی کمپنی ایگری ٹیک نے اپنے یوریا پلانٹ کو مزید پڑھیں