پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

پنجاب میں معدنیات اور قدرتی ذخائر کی تلاش کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کینیڈا میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور کینیڈین کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے مطابق ٹورنٹو میں پی بی آئی ٹی مزید پڑھیں

پاکستانی عسکری حکمت عملی اور دفاعی سفارتکاری کا بھارت سمیت عالمی سطح پر اعتراف

پاکستان کی دفاعی حکمت عملی اور عسکری سفارتکاری کو عالمی سطح پر اہمیت ملنے لگی ہے اور مختلف بین الاقوامی حلقوں میں اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے نہ صرف اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنایا ہے بلکہ مؤثر ملٹری ڈپلومیسی کے ذریعے عالمی مزید پڑھیں

نئے سال کی سب سے بڑی دریافت: خیبر پختونخوا میں توانائی کے بڑے ذخائر

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دریافت کو نئے سال کی اب تک کی سب سے بڑی توانائی دریافت قرار دیا جا رہا ہے جس سے ملک کے مزید پڑھیں

ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، علی لاریجانی کا دعویٰ

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حملوں میں پانچ سو سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب گاہ پر جاری بیان میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بنیامین نیتن یاہو کی غیر سنجیدہ پالیسیوں کے مزید پڑھیں

اوگرا کے بعد وفاقی وزیر خزانہ نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبر کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کسی قسم کی قلت نہیں اور موجودہ ذخائر آئندہ اٹھائیس دنوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہیں جبکہ ایل پی جی مزید پندرہ دنوں تک دستیاب ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ قطر سے مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی کوشش کی جارہی ہیں: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان،ترکیہ اوردوست ممالک ایران اورامریکاکےدرمیان معاہدےکی کوشش کررہےہیں، پاکستان نےسعودی عرب اور ایران کے درمیان ارینجمنٹ کرائی ہے۔ راناثنا ء اللہ نے کہا کہ کچھ ممالک منفی کردارادا کر رہے ہیں،ان میں اسرائیل اکیلا تھا،اب بھارت بھی شامل ہے، منفی کردار ادا مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں متفرق درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں میں متفرق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کل سماعت کریں گے جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

بہو کے آرام کا معاملہ، رابعہ انعم اور صبا فیصل میں لفظی جنگ

نجی ٹی وی کی رمضان نشریات کی میزبان رابعہ انعم نے سینئر اداکارہ صبا فیصل کے ایک پرانے بیان پر کھل کر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بہو سے متعلق اداکارہ کی رائے بالکل پسند نہیں آئی۔ چند ماہ قبل ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے صبا فیصل نے نئی دلہن کے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا ڈرامہ پُرتشدد مردوں کو رومانوی انداز میں پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ

پاکستانی ڈرامہ شائقین اس وقت بحث میں مصروف ہیں کہ اسکرین پر دکھایا جانے والا ’’صحت مند محبت‘‘ کا تصور آخر کیسا ہونا چاہیے۔ ایسے میں ڈرامہ سیریل ’’میری زندگی ہے تو‘‘ اپنی کہانی اور کرداروں کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہے۔ سیریل میں مرکزی کردار بلال عباس اور ہانیہ عامر ادا مزید پڑھیں

سکھر بیراج پر مرمتی کام کے دوران پانی کا دباؤ بڑھنے سے عارضی بند ٹوٹ گیا، اعلیٰ حکام طلب

سکھر بیراج پر جاری مرمتی کام کے دوران اچانک پیش آنے والے حادثے نے انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات پر مجبور کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پانی کا دباؤ غیر معمولی حد تک بڑھنے کے باعث بیراج پر قائم عارضی بند ٹوٹ گیا، جس کے بعد موقع پر افراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق بیراج کے مزید پڑھیں