بھارت میں فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی کی موجودگی نے شوبز اور اسپورٹس دونوں حلقوں میں خاصا جوش پیدا کر دیا ہے، اور اسی سلسلے کی ایک جھلک بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی اُن سے ملاقات کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو مزید پڑھیں
زمرہ:
راکول پریت سنگھ نے خود پر لگائے گئے الزامات کا سخت ردعمل دے دیا
بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا پر لگائے گئے کاسمیٹک سرجری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے غیر ذمے دارانہ اور گمراہ کن دعویٰ قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو پلاسٹک سرجن ظاہر کرنے والے ایک شخص نے راکول پریت سنگھ کی پرانی اور حالیہ تصاویر مزید پڑھیں
فضا علی نے ندا اور یاسر نواز کو دو ٹوک جواب دے دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ندا یاسر کی طرف سے دئیے گئے ایک متنازعہ بیان پر کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا، جس نے آن لائن بحث کو نیا رخ دے دیا ہے۔ یہ تنازعہ اُس وقت شروع ہوا جب مشہور مارننگ مزید پڑھیں
جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر میزائل سسٹم معاہدے کی منظوری دیدی
جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ 3.1 ارب ڈالر مالیت کے میزائل دفاعی نظام کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ جرمن پارلیمنٹ نے اسرائیل سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایرو تھری (Arrow 3) میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے معاہدے میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی توسیع کی منظوری دی۔ اسرائیلی وزارتِ مزید پڑھیں
مشرف زیدی نے عمران خان کی قیدِ تنہائی کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کے ترجمان مشرف زیدی نے تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ دعوے حقائق کے برخلاف ہیں اور سابق وزیراعظم کی جیل میں ملاقاتوں کی تعداد خود ان الزامات کو غیر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈائریکٹر برطرف
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈائریکٹر کو ناقص کارکردگی پر فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ کے معائنے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور تشویش ناک حد تک کمزور پائے گئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کی ہدایت مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، چوتھی ہنگور کلاس آبدوز غازی کا چین میں افتتاح
راولپنڈی: پاک بحریہ نے چین کے شہر ووہان میں ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کامیابی کے ساتھ لانچ کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں واقع شوانگ لیو مزید پڑھیں
حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد 10 روز سے جاری ہڑتال کو فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق حکومت نے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے جس کے بعد ہڑتال کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکار اور اہلیہ کے قتل پر ٹرمپ کا طنزیہ اور حقارت آمیز بیان
ہالی ووڈ کے مشہور فلم ڈائریکٹر اور کامیڈی اسٹار راب رینر اور ان کی بیوی مشل کے اندوہناک قتل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع بیان نے نئی بحث چھیڑ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے ہالی ووڈ اداکار راب رینر کو “ٹرمپ ڈی رینجمنٹ سنڈروم” (TDS) نامی مزید پڑھیں
ایونجرز: ڈومز ڈے کا ٹیزر لیک، اسٹیو راجرز کی واپسی سمیت اہم انکشافات
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ایونجرز ڈومز ڈے کا ایک مبینہ ٹیزر سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا جس نے مداحوں میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑا دی۔ لیک ہونے والے ٹیزر میں کئی بڑے کرداروں کی واپسی کے اشارے ملتے ہیں جن میں سب سے نمایاں نام اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کا ہے۔ ہالی مزید پڑھیں