حنا نیازی کی متنازع ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

پاکستان کی معروف اینکر اور انفوٹینمنٹ شو ’سنو تو سہی‘  کی میزبان حنا نیازی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا شو نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔ حال ہی میں حنا نیازی نے اپنی پسند کے شخص سے شادی کی اور شادی کی تمام تقریبات میں مزید پڑھیں

روب رائنر کے بیٹے پر والدین کے قتل کی فرد جرم عائد

ہالی ووڈ کے معروف اداکار و فلم ساز روب رائنر کے کم عمر بیٹے پر والدین کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ نک رائنر پر منگل کے روز دوہرے قتل کی فردِ جرم عائد کی گئی۔ نک رائنر کو اتوار کی سہ پہر لاس اینجلس کے پوش مزید پڑھیں

1300 آڈیشنز کے بعد ‘دھرندھر’ کی ہیروئن سارہ ارجن کا انتخاب کیسے ہوا؟

حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ نے محض 10 دن میں بھارتی باکس آفس پر 350 کروڑ روپے سے زائد کمائی کر کے دھوم مچا دی ہے۔ عالمی سطح پر فلم کی مجموعی آمدنی 500 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ بھی ناظرین کی توجہ مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وائرل ویڈیو، شلپا شیٹی نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی فلم نہیں بلکہ ان کا کاروباری منصوبہ ہے۔ اداکارہ کے مہنگے ریسٹورنٹ چین ’باسٹین‘ کو اس وقت قانونی جانچ پڑتال کا سامنا ہے، جس پر شلپا شیٹی نے بالآخر اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے، جن پر نئی پالیسی کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت متاثرہ ممالک کے طلبہ، امریکی شہریوں کے اہلِ خانہ اور افغان اسپیشل امیگرینٹ ویزا رکھنے والے افراد بھی پابندیوں کی زد میں مزید پڑھیں

سڈنی فائرنگ کیس: گرفتار حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات عائد

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے حالیہ فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ آسٹریلین پولیس کے مطابق زخمی حملہ آور پر دہشتگردی سمیت مجموعی طور پر 50 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ تین روز قبل بونڈی ساحل پر دو مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس میں اہم پیش رفت، تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس میں ایک بار پھر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت کی جانب سے کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ حساس مقدمے کی سماعت آئینی عدالت میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کو اب تک ہونے والی پیش مزید پڑھیں

بھکاری مافیا: سعودی عرب، امارات اور دیگر ممالک سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کی ڈی پورٹیشن کا انکشاف

اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک میں بھیک مانگنے اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جہاں ڈی جی ایف آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کیلئے خاموش کوششیں تیز

اسلام آباد: باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنماؤں فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی پر مشتمل ایک گروپ نے ایک بار پھر پسِ پردہ مفاہمتی کوششیں تیز کر دی ہیں، جن کا مقصد ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنا اور بالخصوص فوجی اسٹیبلشمنٹ اور مزید پڑھیں

اسلام کوٹ تا چھوڑ اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

کراچی: سندھ اور وفاق کے مشترکہ منصوبے کے تحت تھر کول فیلڈ تا چھوڑ تک اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ منصوبے کے تحت اسلام کوٹ سے چھوڑ تک 105 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی، بن قاسم تا پورٹ مزید پڑھیں