برازیل: طوفانی آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کا مجسمہ زمین بوس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جنوبی برازیل میں شدید موسمی طوفان نے غیر معمولی منظر پیش کر دیا، جہاں تیز اور طاقتور آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کی طرز پر نصب ایک دیوہیکل مجسمہ زمین بوس ہو گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے صارفین کو حیرت اور تشویش میں مزید پڑھیں

بھارت،موبائل فون نہ ملنے پر طالب علم کی خودکشی

لکھنو: لکھنو کے علاقے راجدھانی میں ایک نوجوان نے موبائل فون استعمال نہ کرنے سے پریشان ہو کر خودکشی کر لی۔  نوجوان نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ اس نے اپنے امتحانات میں کم نمبر حاصل کیے تھے جس کی وجہ سے اس کے گھر والوں نے اس پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار کونسل کا صوبہ بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

پشاور: خیبرپختونخوا بار کونسل نے سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے صوبہ بھر میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے،  بار کونسل کے اعلان کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں وکلا نے عدالتوں میں پیشی سے گریز کیا، جس کے باعث عدالتی امور مزید پڑھیں

عاصم منیر ہی احتساب کرسکتے ہیں،ندیم افضل چن

اسلام آباد: مرکزی رہنماءپیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اب سیاستدان کم ازکم یہ الزام نہیں لگا سکتے کہ جرنیلوں کا احتساب نہیں ہوتا، پہلی بار احتساب کا عمل خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، یہ فیلڈمارشل عاصم منیر ہی کرسکتے تھے۔ انہوں نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کوئٹہ: ایک ارب 38 کروڑ مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان، گاڑیاں ضبط

کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ نے کوئٹہ میں دو بڑی کارروائیاں کیں اور اس دوران ایک ارب 38کروڑ روپے مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان اور گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔ ایف بی آر نے بتایا کہ کلکٹریٹ کے عملے نے زیارت کراس پر پنجاب اور مزید پڑھیں

ٹیلز سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں، کتنی جائیداد کی مالک ہیں؟

مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین خاتون سنگر بن گئیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست کے مطابق ٹیلر سوئف کے زیر ملکیت اثاثوں کی مالیت 1 ارب 60 کروڑ ڈالر تک جس کے ساتھ ہی وہ دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی خاتون رپورٹر بن گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

رجب بٹ کا شیر افضل مروت سے محبت کا اظہار، تحفے میں کیا دیں گے؟

یوٹیوبر رجب بٹ نے جوا ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت حاصل کرنے کے بعد سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کئی دلچسپ باتیں کہیں۔ رجب بٹ سے ایک صحافی نے غیر رسمی سوال کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا حوالہ دیا۔ جس پر رجب بٹ کا کہنا تھا کہ مروت صاحب مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار کا اہلیہ سمیت بیدردی سے قتل؛ بیٹا گرفتار

ہالی وڈ کے نامور اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشل سینگر رینر دو روز قبل لاس اینجلس کے اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں لاشوں پر چھری کے پہ در پہ متعدد وار کے گہرے نشانات تھے۔ جن سے خون بہہ رہا تھا اور اسی باعث موت واقع ہوئی مزید پڑھیں

’اسٹرینجر تھنگز‘ کے پروڈیوسر کا اختتام کے حوالے سے انکشاف

نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب اس کے ایگزیکٹو پروڈیوسر شان لیوی نے فائنل کے بارے میں شائقین کے لیے دلچسپ اشارے دے دیے ہیں۔ عالمی جریدے PEOPLE کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 57 سالہ فلم ساز شان لیوی نے بتایا کہ سیریز کے مزید پڑھیں

اہلیہ کی سالگرہ پر فہد مصطفیٰ کی غیر موجودگی نے کئی سوالات کھڑے کردیے

فہد مصطفیٰ پاکستان کے صفِ اول کے اداکار، پروڈیوسر اور مقبول ٹی وی ہوسٹ ہیں، جو اپنی بے باک شخصیت اور متنوع اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے میں عبدالقادر ہوں، دوسری بیوی، میں چاند سی، کبھی میں کبھی تم جیسے ڈراموں میں شاندار کام کیا، جبکہ مشہور گیم شو آج بھی مزید پڑھیں