BANGLORE: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کا نام ایک اور تنازع میں لیا جا رہا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ ایک اور مشکل پھنس گئی ہیں کیونکہ بنگلور کے واقع ان کے مشہور پب میں رات گئے ہونے والا معمولی تنازع سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹک ٹاکر رجب بٹ کو عدالت سے ریلیف مل گیا
سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے جوا ایپ کیس میں مزید پڑھیں
سڈنی: بانڈی بیچ پر فائرنگ کرنے والے باپ بیٹے کے بھارتی نژاد ہونے کی تصدیق
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر ہونے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے نے دنیا بھر میں صدمہ اور تشویش پیدا کر دی ہے، جس میں 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، ابتدائی رپورٹس میں حملہ آور کی شناخت بھارتی نژاد کے طور پر سامنے آئی تھی، حملہ آور نوید اکرم کے مزید پڑھیں
مسک نے خدا کے وجود کا اعتراف کر لیا
دنیا کے امیر ترین شخصیات میں شامل ایلون مسک نے اپنے ایمان اور عقیدے سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں تک ملحد رہنے کے بعد اب وہ خدا کے وجود پر یقین رکھتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے یہ بیان اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں دیا، مزید پڑھیں
جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی چیئرمین این آئی آرسی کے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو سیکریٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر پاکستان کیخلاف مہم، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بعض دہشتگرد تنظیمیں اور عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف منظم مہم چلا رہے ہیں، حکومت آزادیٔ اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے، تاہم قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہونے مزید پڑھیں
پنجگور:مسلح افراد کی فائرنگ،پولیس اہلکار جاں بحق
پنجگور:بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور میں بینکوں کو لوٹنے کے دوران مسلح افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2افراد ہلاک جبکہ2 زخمی ہو گئے ہیں۔ پنجگور پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پیر کو چار گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار
اسلام آباد: نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کھنہ پل اسلام آباد میں مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے نے بتایا کہ ملزمان بیرون ملک (برطانیہ) میں مقیم رشتہ دار یا دوست بن کر میڈیکل ایمرجنسی کا مزید پڑھیں
پی آئی اے کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی کی خبروں کی تردید
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے مزید پڑھیں
ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کی تصدیق کردی
بالی وڈ کی حالیہ پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے والے اداکار ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریاڈیس سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کرنے کی تصدیق کردی۔ بالی وڈ فلم ’دھرندر‘، ’را ون‘، ’راجنیتی‘، اور ’اوم شانتی اوم‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ارجن رامپال مزید پڑھیں