اگر فلم دھرندر لیاری میں فلمائی جاتی تو مناظر کیا ہوتے؟ تصاویر وائرل

بھارت کی نئی پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ باکس آفس پر خوب کامیابی سمیٹ رہی ہے تاہم اس میں فلمائے جانے والے مناظر کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی ہدایت کارآدتیہ دھر کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان اور خاص طور پر لیاری کا منفی چہرہ دکھایا گیا ہے مزید پڑھیں

جمائما کا ایلون مسک پر عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا الزام

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی مبینہ طور پر محدود کی جانے والی رسائی کو فوری طور پر ختم کریں۔ برطانوی خبر رساں مزید پڑھیں

ہالی وڈ کے معروف اداکار اور ان کی اہلیہ کی گھر سے لاشیں برآمد

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر اور اداکار راب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر کی گھر سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاس اینجلس پولیس کے مطابق جوڑے کے ممکنہ قتل کے حوالے سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے اے پی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ابتدائی مزید پڑھیں

رونالڈو ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ سیریز جوائن کرنے والے ہیں؟

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بہت جلد مشہور سیریز ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ جوائن کرنے والے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ون ڈیزل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی دکھائی دے مزید پڑھیں

سڈنی فائرنگ کے بعد آسٹریلیا میں ہتھیاروں کے قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان

کینبرا میں آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے اور دیگر اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے گن لائسنس کو تاحیات رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سڈنی مزید پڑھیں

بھارت پیکس سیلیکا سے خارج، اپوزیشن کا مودی حکومت پر سخت تنقید

بھارت کو عالمی ٹیکنالوجی اتحاد ’پیکس سیلیکا‘ سے نکال دیا گیا ہے، جس پر بھارتی اپوزیشن نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بھارتی اپوزیشن رہنما جے رام رمیش نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست اور اس کے بعد امریکا کی طرف سے پیکس سیلیکا سے بھارت کو خارج کرنا مودی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ میں قرضوں میں 12 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے ابتدائی 20 مہینوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق اس دوران مجموعی قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے عرصے پر محیط ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مزید پڑھیں

ڈگری کیس کی غیر معمولی سماعت:جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس پر اعتراض

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی اسناد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران غیر معمولی صورت حال رہی۔ اہم کیس کی  سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، تاہم کارروائی کے آغاز پر ہی ماحول غیر معمولی طور مزید پڑھیں

’پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا‘

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی  بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے، اسلام آباد۔ بائنانس اور مزید پڑھیں

یوکرین کی بندرگاہوں پر روسی حملوں کے نقصانات

ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر کیے گئے حملوں میں یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا، جو تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یوکرین کے اعلیٰ حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز تہس مزید پڑھیں