افغانستان میں پینے کے پانی کا سنگین بحران، یورپی یونین کا خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے انتباہ

کابل: افغانستان میں صاف پینے کے پانی کا بحران تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے، جس پر یورپی یونین نے باضابطہ خبردار کرتے ہوئے انسانی المیے کے خطرے کی نشاندہی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد صاف پینے کے پانی مزید پڑھیں

عراق میں 35 سال بعد یونان کی پہلی پرواز بغداد پہنچی

بغداد: عراق میں 35 سال بعد یورپی ملک یونان کی پہلی پرواز بغداد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی ہے،  عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اس تاریخی واقعے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یونان کی پرواز کی آمد عراق کے سول ایوی ایشن شعبے کی بحالی کے مرحلے کی علامت ہے۔ غیر مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے سہیل آفریدی کے خلاف اشتہاری کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا آفریدی اور شفیع اللہ آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، جس میں بتایا گیا کہ ملزمان کے خلاف 26 مزید پڑھیں

سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سابق چیئرمین سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان محمد ظفرالحق حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر صدرِ مملکت سے وفاقی ٹیکس محتسب ظفرحجازی نے ملاقات بھی کی۔ جس میں صدر نے ٹیکس محتسب کو عوامی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری آخری مراحل میں، کنسورشیم کی بولیاں 23 دسمبر کو پیش ہوں گی

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں اور اب الٹی گنتی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے، پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے چار گروپس نے مل کر ایک اتحاد یعنی کنسورشیم بنایا ہے، جس کے تحت ہر گروپ اپنے ماہرین کے مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے سپلائی چین مفلوج، صنعتیں بندش کے دہانے پر پہنچ گئیں، کراچی چیمبر

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ریحان حنیف نے خبردار کیا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال نے نہ صرف کاروباری سرگرمیوں کو مفلوج کر دیا ہے بلکہ ملکی معیشت کو بھی شدید اور ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہر مزید پڑھیں

پنجگور: مسلح افراد نجی بینک سے رقم لوٹ کر فرار، واردات کے دوران سی ٹی ڈی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے ایک نجی بینک کو لوٹنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ڈکیتی کی یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے اور لوٹ مار شروع کی تاہم اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز موقع مزید پڑھیں

واٹس ایپ ہیکنگ سے کیسے بچا جائے، این سی سی آئی اے نے عوام کی مشکل آسان کردی

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیتے ہیں یا ہیکنگ کا شبہ ہے تو فوری درج ذیل اقدامات کریں۔ ادارے نے جاری کردہ ایک ریلیز میں مشتبہ ہیک کی صورت میں اہم مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل

ماضی میں اداکاری اور گلوکاری سے وابستہ رہنے والی رابی پیرزادہ اب ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، مصورہ اور خطاط کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ ایک بڑے تنازع کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی روحانی تبدیلی نے انہیں ایک نیا راستہ دکھایا اور انہوں نے اسلامی طرزِ زندگی کو اپنایا۔ اس تبدیلی مزید پڑھیں

نقاب کھینچنے کا واقعہ: راکھی ساونت کا بھارتی وزیراعلیٰ سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے سرِعام معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ نتیش کمار کو اس واقعے پر میڈیا کو بلا کر متاثرہ خاتون کو بہن کہہ کر سب مزید پڑھیں