تائیوان میں زلزلہ،شدت 6.5 تھی

تائیوان میں آج  صبح آنے والے زلزلے کے طاقت ور جھٹکوں نے اس جزیرہ ریاست کے وسیع تر حصوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ خبر کے مطابق،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ زلزلے کا مرکز اس جزیرے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح، دنیا بھر میں پاکستانیوں کا جشن

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی اور ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف مسلسل شکست کی روایت کو توڑ دیا۔ اس فتح نے نہ صرف پاکستان میں رہنے والے افراد بلکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مزید پڑھیں

نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر گزشتہ رات اجلاس ہوا، جس میں جام کمال کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعد نئے قائد ایوان کے مزید پڑھیں

آرمی چیف، صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: آرمی چیف،  صدر مملکت عارف علوی،  وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی اور اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے، وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر نے سعودی عرب بھی پاک بھارت میچ بڑی اسکرین مزید پڑھیں

پاکستان نے تاریخ رقم کردی،ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرت ناک شکست

ابوظبی: بھارت سے ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دستانے اتارتے ہوئے جبکہ محمد رضوان رب کا شکر ادا کررہے ہیں،دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی وکٹ لینے پر خوشی کا اظہارکررہے ہیں دبئی/کراچی/لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ / پشاور(خصوصی رپورٹ)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کو مزید پڑھیں

عوام سڑکوں پر نکلیں مہنگائی کو روک دیں گے‘مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو مہنگائی کا ظلم روکا جا سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دینے کے لیے عوام گھروں سے باہر نکلیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیمو مزید پڑھیں

حکومت کے جانے کا وقت آگیا،مزید برداشت نہیں کرسکتے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی جلسوں میں اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کے خلاف ہے‘ جس نے فیصل آباد جلسے میں نعرے لگائے اس کا پارٹی سے تعلق نہیںحکمرانوں کا ہر دن قومی سلامتی مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناوائرس کے مزید18مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میںکورونا وائرس کے مزید18 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28377 تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیز ملک میں مزید پڑھیں

طالبان کی بھوک اور بیروزگاری سے نمٹنے کیلئے کام کے بدلے گندم کی مہم

کابل/چمن(صباح نیوز) افغانستان میں طالبان کی حکومت نے بے روزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے نیا پروگرام شروع کردیا جس کے تحت ہزاروں افراد کو کام کے بدلے گندم فراہم کرنے کی پیش کش کی جا رہی ہے۔ طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ مزید پڑھیں

اندرون سندھ صحافیوں تشدد ہونا باعث تشویش ہے

ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈوآدم جرنلسٹ پریس کلب کراچی کے وفد کی ٹنڈوآدم آمد صحافی اورسماجی شخصیات سے ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی جرنلسٹ پریس کلب اورجرنلسٹ ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اکرم بھٹی کی سربراہی میں ٹنڈوآدم آمد سینئر صحافی وسوشل ورکر رانامختارصحافی رانامحمدسلیمان،عمران راجپوت مبارک شیخ راؤ تسلیم، قیام الدین خان اوردیگرسے مزید پڑھیں