عمرکوٹ،غریب کسانوں کو اچھے نسل کے بیل دینے کا پروگرام

عمرکوٹ (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے مشن کے تحت حکومت سندھ کے محکمہ لائیو اسٹاک کی نگرانی میں غریب کسانوں کے معاشی حالات بہتر کرنے کے لیے ان کو نج نسل کے بیل دینے کا پروگرام بنایا گیا ہے، جس کے تحت وہ اپنے جانوروں کی نسلیں بچا سکتے ہے اور مزید پڑھیں

مسائل سے نجات کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگارخصوصی ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ مہنگائی نے ہر طبقے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اشیا خورونوش کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ جماعت اسلامی مہنگائی،بے روزگاری، لاقانونیت اور عوام کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے لیے بھر پور مزید پڑھیں

نااہل نیازی حکومت نے ڈکٹیٹر شپ کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 66 کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر رہنما حیدرآباد عبدالمنان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ نااہل نیازی حکومت نے تو ڈکٹیٹرشپ میں تمام پچھلے ڈکٹیٹروں کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے پاکستان کے عوام کو انہیں ووٹ نہ دینے کی سزا بدترین انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناکر مزید پڑھیں

میرپورخاص،عوامی ورکرز پارٹی کامہنگائی کیخلاف احتجاج

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے مہنگائی، بیروزگاری اور آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔تفصیلات کے مطابق عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے سندھ کے صدر کامریڈ بخشل تھلھو، کامریڈ رمضان، حیدر لغاری اور دیگر کی مزید پڑھیں

بدین،جماعت اسلامی کا بیرزگاری ،مہنگائی کیخلاف احتجاج

بدین (نمائندہ جسارت) مہنگائی، بیروز گاری ،سودی نظام،لاقانونیت ،دھان کی فروخت کے دوران ناجائز کٹوتی اور بدین ضلع کو ہارڈ ایریا میں شامل نہ کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پرگولارچی ،بدین،ٹنڈوباگو، شادی لارج، تلہار، ماتلی ، و ضلع بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اوراحتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مرکزی ریلی کی مزید پڑھیں

نواب شا،مہنگائی کیخلاف ن لیگ کا احتجاج ،وزیراعظم کا پتلا نذرآتش

نوابشاہ(نمائندہ جسارت )مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے نواب شاہ پریس کلب کے سامنے نے ملک میں حالیہ مہنگائی کے طوفان کے خلاف پی ڈی ایم کی اپیل پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور وزیراعظم کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پارٹی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرے میں شریک مشتعل مزید پڑھیں

کوہستان: چین کی کمپنی کا داسو ڈیم پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں داسو ڈیم کی تعمیر پر مامور چینی کمپنی نے ڈیم کی تعمیر کا کام پیر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رواں برس 14 جولائی کو داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر چینی انجینئرز اور مقامی ملازمین پر مشتمل تعمیراتی ٹیم کو رہائشی مزید پڑھیں