@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پاک بھارت میچ کے وہ کھلاڑی جو اپنی کارکردگی سے کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں سپر 12 کا مرحلہ تو کل سے شروع ہوگیا لیکن یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ شائقین کو آج ہونے والے میچ کا زیادہ انتظار ہے، اس کی وجہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والا مقابلہ ہے۔ اکثر شائقین کے لیے تو ورلڈ کپ کا آغاز مزید پڑھیں
خالد منصور کا امریکا پر پاکستان کی معاشی لائف لائن ‘سی پیک’ کے خلاف بھارت کے ساتھ اشتراک کرنے کا الزام
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاک فوج عالمی قیام امن کے لئے ایک منفرد مقام رکھتی ہے، آرمی چیف
(File Photo) راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج نے اقوام متحدہ کی 76ویں سالگرہ پر اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا ہے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج عالمی قیام امن کے لئے ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں
تحریکِ لبیک کے کارکن اسلام آباد کی جانب مارچ روک دیں گے: شیخ رشید کا دعویٰ
لاہور — پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور وہ اب اسلام آباد کی جانب مارچ نہیں کریں گے۔ اتوار کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں بھارت کا پاکستان کے خلاف بہتر ریکارڈ، ‘پاکستانی ٹیم دباؤ میں آ جاتی ہے’
کراچی — کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت جب بھی مدِمقابل آتے ہیں تو پاکستانی اور بھارتی شائقین کے ذہنوں میں صرف ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ کیا ان کی ٹیم اس بار مخالف ٹیم کو ہرا پائے گی؟ پاکستان ٹیم ایونٹ ہارے یا جیتے اس کے مداحوں کے لیے بھارت کے خلاف مزید پڑھیں
شام، امریکی ڈراؤن حملے میں القاعدہ کا سرغنہ ہلاک
شامی شہر تل عبید سے منسلک سولوک قصبے کے جوار میں کیے گئے فضائی حملے میں القاعدہ کا ایک اعلی سطحی سرغنہ عبدالحمید الا ماتار مارا گیا ۔ امریکی سینٹ کوم کے ہیڈکواٹر کے تحریری بیان میں امریکی حملے میں دہشت گرد سرغنہ الا ماتار کے ہلاک ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے مزید پڑھیں
ترک صدر کا امریکا، جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کا حکم
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے وزیر خارجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ان 10 سفیروں کو ’پرسونا مزید پڑھیں
پاکستان میں کوروناوائرس کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 18مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28377تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے591نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک میں مزید پڑھیں
مذاکرات کامیاب: اسلام آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کنٹینرز سڑکوں پرتاحال موجود
لاہور: حکومت سے مذاکرات کے بعد بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث رکھے گئے کنٹینرز سڑکوں پر ابھی تک موجود ہیں جبکہ جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات برقرار رکھنے کا کہا گیا ہے۔