مادرملت فاطمہ جناح کی برسی پر وزیر اعظم کا خراج عقیدت

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  مادرملت فاطمہ جناح ایک مضبوط اور آہنی ارادوں کی حامل شخصیت تھیں جو کہ  اپنی آخری سانس تک اپنے بھائی بانی پاکستان قائداعظم محمد جناح کی طاقت بنی رہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں  مادر ملت فاطمہ جناح کی برسی پر ان کو  یاد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام

سیشن کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی شوگراسکینڈل کیس میں عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع کردی ۔عدالت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوگراسیکنڈل مزید پڑھیں

روس، ہم افغانستان میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کریں گے

روسی وزیر ِ خارجہ سرگئے لاوروف  کا کہنا ہے کہ افغانستان کی تازہ پیش رفت نے خدشات پیدا کیے ہیں، ان حالات کے صرف افغانستان کی حدود  کے اندر تک محدود رہنے کی صورت میں روس  کوئی قدم  نہیں اٹھائے گا۔ لاوروف نے ماسکو میں بھارتی وزیر خارجہ سبراہ مانیام جے شنکر سے ملاقات کے مزید پڑھیں

امریکہ، میامی میں مہندم ہونے والی عمارت سے 56 نعشیں برآمد کر لی گئیں

امریکی ریاست  فلوریڈا سے منسلک  میامی شہر کے صرف سائڈ علاقے میں 24 جون کو  جزوی  طور پر منہدم ہونے والی 13 منزلہ عمارت کے ملبے    میں جاری تلاشی اور امدادی کاروائیوں کے دوران ابتک  64 نعشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ میامی  بلدیہ میئر ڈانیالا لیون کاوا نے پریس  کو بتایا ہے کہ عمارت مزید پڑھیں

افغانستان کی 20 سالہ جنگ میں فتح حاصل نہیں ہوسکی :وایٹ ہاوس ترجمان پساکی

امریکہ نے افغانستان  پر قبضے سے متعلق  "20 سال کی  جنگ   کو  ہاری  ہوئی جنگ  سے تعبیر کرتے ہوئے بیان جاری کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی  ترجمان جین پساکی نے کل  پریس کانفرنس میں افغانستان پر حملے کے خاتمے کے بارے میں  اپنا جائزہ لیا پیش کیا ۔ پساکی نے کہا کہ افغانستان پر مزید پڑھیں

ان ناراض بلوچوں سے بات نہیں ہوسکتی جو دوسروں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں، وزیراعلیٰ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ان ناراض بلوچوں سے بات نہیں ہوسکتی جو دوسروں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے میڈیا سے گفتگو میں سید ظہور آغا کو گورنر منتخب ہونے پر مبار ک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے سوچ سمجھ کر سید مزید پڑھیں