آسٹریلیا میں متنازعہ انسداد دہشت گردی پر مبنی قانون کو پارلیمان میں قبول کر لیا گیا ۔ اس قانون کے تحت اب مساجد میں خطبات کوزیر نگرانی رکھتے ہوئے بنیاد پرست نظریات اورانتہا پسندی کی حوصلہ افزائی کرنے والی مساجد اور دینی تنظیموں کو فوری طو رپر بند کرنے کا اختیار مل گیا ہے۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں
زمرہ:
برہان وانی کی برسی، کیا بھارتی کشمیر میں مزاحمتی تحریک کمزور پڑ رہی ہے؟
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کی برسی پر جمعرات کو جزوی ہڑتال کی گئی جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مختلف جھڑپوں میں چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ برہان وانی کو جولائی مزید پڑھیں
عراق میں امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر راکٹ حملے
ویب ڈیسک — عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح سویرے عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے پر متعدد راکٹ داغنے کی کوشش کی گئی۔ حالیہ دنوں میں یہ امریکی فوج اور سفارتی تنصیبات پر حملوں کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ راکٹ سفارت خانے کی مزید پڑھیں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نژاد امریکی کا گھر گرا دیا
ویب ڈیسک — اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز ایک فلسطینی نژاد امریکی کے گھر کو مسمار کردیا، جسے مئی میں ہونے والے ایک دہشت گرد حملے میں ایک اسرائیلی شہری کے قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ امریکی سفارت خانے نے مذمت کرتے ہوئے اسے "یک طرفہ اقدام” قرار دیا ہے اور مزید پڑھیں
صدر موئز کے قتل میں ملوث4 مشتبہ افراد ہلاک،دو گرفتار
ہیٹی کے صدر جوینل موئز کے قتل کے بعد چار مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ دو دیگر کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم حملہ آوروں نے 53 سالہ صدر کو ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔ صدر کی اہلیہ، مارٹین موئز مزید پڑھیں
قوم کی ہر مشکل دور کرنے میں حکومت تعاون کرے گی:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی حکومت کورونا کےخلاف عالمی صورت حال،اقتصادی پیش رفتوں اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے قوم کو ہر قسم کا تعاون فراہم کریں گے۔ انصاف و ترقی پارٹی کے چیئر مین اور صدر ایردوان نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے ضلعی مزید پڑھیں
تائیوان: حالیہ 24 گھنٹوں میں 15 زلزلے
تائیوان میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تائیوان مشرقی شہر ہوالین میں کل بعد دوپہر سے زلزلوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ حکام کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 15 دفعہ زلزلہ آیا ہے۔ زلزلوں میں کوئی ہلاک یا زخمی مزید پڑھیں
دبئی: جبل علی بندرگاہ میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
@2021 – All Right Reserved. Designed
مسلم لیگ (ن) ہمیشہ سے کشمیریوں کےلئے چٹان بن کر کھڑی رہی ہے، مریم نواز
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کی کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر عوام سے ماسک پہننے اور احتیاط کرنے کی اپیل
@2021 – All Right Reserved. Designed