چین کو جبر سے کیسے روکیں؟ بلنکن کی ایغور مسلمانوں سے آن لائن مشاوت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے چین کے ایغور مسلمانوں سے بذریعہ ویڈیو لنک گفتگو کی ہے جنہیں چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں مبینہ طور پر کیمپوں میں رکھا گیا تھا۔ منگل کو ہونے والی اس گفتگو کا مقصد چین کی اس مسلمان اقلیت پر گزرنے والے حالات سے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر کے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی، کس کا پلڑہ بھاری؟

لاہور —  پاکستان کے زیرِانتطام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات 25 جولائی کو ہو رہے ہیں جس میں پاکستان کی اہم سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہے۔ جب کہ حالیہ ہفتوں میں جلسے جلوسوں کے ذریعے انتخابی سرگرمیاں بھی زور پکڑ چکی ہیں۔ البتہ مبصرین کہتے ہیں کہ ماضی کے مزید پڑھیں

یورو 2020: سابق چیمپئن اٹلی یا میزبان انگلینڈ، فائنل میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟

کراچی —  انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔ یورو 2020 کی ٹرافی کے لیے جنگ اب اٹلی اور انگلینڈ کے درمیان ہوگی۔ یہ مجموعی طور پر اٹلی کا چوتھا اور انگلینڈ کا پہلا یورو کپ فائنل ہوگا۔ لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ڈنمارک کو سنسنی خیز مزید پڑھیں

انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 1.5 ملین سے تجاوز کر گئی

عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقامات میں سے ترکی کے سیاحتی مرکز انطالیہ میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 15 لاکھ 51 ہزار 633 سیاحوں کی آمد سے سیکٹر میں خوشگوار فضاء  دیکھی جا رہی ہے۔ سیاحوں کی اس تعداد کے اعتبار سے ” سیاحت کے دارالحکومت”  کے نام سے پہچانا جانے والا شہر ‘انطالیہ’  صرف مزید پڑھیں

سلی ڈیلز: بھارت میں مسلم خواتین کو ہراساں کرنے کے لیے بنائی گئی ایپ

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) ہندوستان میں ہندوتوا کے نظریہ کو فروغ دینے اور مسلمانوں خصوصا خواتین کو ہراساں کرنے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے غلط استعمال کی اطلاعات منظرعام پر آئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک عورت کو ٹرول کرنا یعنی اس کا مذاق اڑانا بہت سے لوگوں کے لیے سب سے مزید پڑھیں

تصفیے کے بعد سوئیز کینال میں پھنسنے والا بھاری مال بردار جہاز بحیرہ روم روانہ

ویب ڈیسک —  مصر کے حکام نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز طے پانے والے تصفیے کے نتیجے میں اس سال کے اوائل میں تقریباً ایک ہفتے تک سوئیز کینال میں پھنسے رہنے والے سمندری جہاز کو بحیرہ روم کے لیے روانہ ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بڑے حجم کا مال بردار مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  میں علیحدگی پسند تنظیم یپ کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بہادر ترک فوج نے پی کے کے کے دہشتگردوں کو ہلاک کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔شمالی عراق میں جاری آپریشنز کے تحت دو دہشتگردوں کی نشاندہی مزید پڑھیں

غزہ کے بچوں کی شہید بچوں کی یاد میں فضا میں تصاویر والے غبارے چھوڑنے کی تقریب

غزہ کی ناکہ بندی میں زندگی گزارنے  والے بچوں نے اسرائیلی کے تازہ ترین حملوں میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے اپنے ہم عمر افراد کی تصاویر کوغباروں کے ذریعے  فضا میں  بھیجی ہیں۔ غزہ میں پروٹیکٹریٹ ہیومن رائٹس سنٹر کے زیر اہتمام یادگاری تقریب میں شریک بچے ، اسرائیل کے حملوں میں مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یٰسین زئی مستعفی

گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یٰسین زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یٰسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان کو بھیج دیا ہے. معاملے کا پس منظر خیال رہے کہ وزیر اعظم نے اپریل 2021 مزید پڑھیں