پشاور زلمی سے پی ایس ایل 2021میں عمدہ کارکردگی کی توقع

کراچی (اے پی پی) پشاور زلمی کا شمار بھی پی ایس ایل کی سب سے پسندیدہ ٹیموں میں کیا جاتا ہے، اسے ایک مرتبہ پی ایس ایل کے چیمپئن بننے کا بھی اعزازحاصل ہے۔پشاور زلمی کا پی ایس ایل میں اب تک کا سفر بہت شاندار رہا ہے۔ کراچی کنگز کے بعد پشاوہ زلمی وہ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ ملک کی پہچان اور بڑا برانڈ بن چکی ، شاہد آفریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ملک کی پہچان اور بڑا برانڈ بن چکی ہے’ دنیا میں لیگ کرکٹ کھیل چکا ہوں لیکن پی ایس ایل جیسی معیاری بولنگ کسی اور لیگ میں نہیںدیکھی’ پی ایس ایل میں کھیلنے کا منتظر ہوں’ اپنی مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارآن لائن تاوان وصولی کی سنسنی خیز واردات

 لاہور:  پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے  ڈیڑھ کروڑ روپے کا تاوان آن لائن وصول کرنے کی واردات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن کرنسی میں تاوان وصولی کا پہلا کیس تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا۔ پولیس نے رانا عرفان محمود اور اسکے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

فرانس: پارلیمنٹ میں اسلام مخالف بل منظور

فرانس کی قومی اسمبلی نے ملک میں اسلام پسندی کے فروغ کو روکنے کے لئے بل پاس کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بل کا مقصد ملک سے اسلامزم کو ختم کرنا ہے جس کے بارے میں حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قومی اتحاد کیلئے خطرہ ہے۔ اس میں مذہبی انجمنوں مزید پڑھیں

بھارت: آزادی کے بعد پہلی خاتون کو پھانسی کی سزا

اتر پردیش: شبنم نامی خاتون کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے پھانسی سنائی جاچکی ہے تاہم ابھی تک سزا کی تاریخ مقرر نہیں کی گئی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امروہا میں شبنم نے اپنے دوست لڑکے کے ساتھ مل کر اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو کلہاڑی سے مار کر بےدردی مزید پڑھیں

جعلی ڈگری جمع کرانے پر سابق سینیٹر کو 2 سال قید کی سزا

بدین:عدالت نے جعلی ڈگری جمع کرانے کے کیس میں سابق خاتون سینیٹر کو سزا سنادی۔ تفصیلات  کے مطابق بدین کی سیشن عدالت کے جج جاوید عباسی نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو 2سال قید اور 5ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت کی جانب سے کیس کا فیصلہ مزید پڑھیں

حلیم عادل اور محافظوں کے خلاف 4 مقدمات درج

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف4 مقدمات درج کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمات میں حلیم عادل شیخ سمیت ان کے سیکیورٹی گارڈ رمضان، غلام مصطفیٰ، محمود کو نامزد کیا گیا۔ چاروں مقدمات دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیے گئے۔ تمام مزید پڑھیں

اچھے مستقبل کے لیے شجر کاری ضروری ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شجر کاری آنے والی نسلوں کے لیے ضرروی ہے۔ اس لیے مستقبل بچانے کے لیے شجر کاری مہم میں حصہ لیں۔ اسلام آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم ان 10 ملکوں میں شامل ہیں جو موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

خوشاب میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،7 افراد جاں بحق

خوشاب: صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں دھند کے باعث دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے جبکہ گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں دھند کے باعث چودہ گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاروائی، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ اطلاع ملی کہ وندر اور پسنی(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے  جبکہ پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد اور اسمگلرز گرفتار کرلیے گیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ اطلاع  ملی کہ  وندر اور پسنی سے بھاری مقدار مزید پڑھیں