برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر اسٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ قرار دیدیا۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم سے ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا اور دلچسپ بات یہ کہ انہوں نے یہ پیغام پاکستانیوں کے لیے اردو مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم کا حلیم عادل کے خلاف دہشتگردی کیس اور کمرے سے سانپ نکلنے پر اظہار تشویش
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وزیر اعظم کو اپویشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے حوالے مزید پڑھیں
کسان، گندم کی درآمد اور پنشن یافتہ افراد
ہمارے وطن کے غریب جفاکش محنتی کسان جب اپنا کھیت تیار کرکے بیج بو دیتے ہیں تو سورج کی روشنی اسے توانائی بخشتی ہے۔ فضائے آسمانی کی وسعتوں میں جب بارش کا سماں پیدا ہو جاتا ہے تو بادلوں کی گرج چمک کی آواز سنتے ہی بیجوں میں اطمینان کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ بیجوں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں غیرملکی سفارت کاروں کے دورے پر مکمل ہڑتال
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے دو درجن غیر ملکی سفارت کاروں کے دورے کےانتظام کے موقع پر تمام دکانیں اور کاروبار احتجاجی طور پر مکمل بند رہا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں اگست 2019 میں خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مزید پڑھیں
ویڈیو: بانی مجلس علماء شیعہ یورپ علامہ ظفر عباس ملک کا شفقنا نیوز کی سالگرہ کے حوالے سے خصوصی پیغام
کورونا: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ سےتجاوز کرگئی
جنیوا: دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں ہے اور اس موذی وباء سے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 41 مزید پڑھیں
پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
لاہور: پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بیرسٹر علی ظفر اور مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ کامیا ب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے تھے ، جس کی وجہ مزید پڑھیں
کراچی: صوبہ سندھ میں دو ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
کراچی: صوبہ سندھ میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کی اہم شاہراؤں ، مقامات پر جلسے ، ریلیوں ، جلوسوں ، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور مزید پڑھیں
جون تک ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی، فیصل سلطان
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ جون تک کورونا ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی،پاکستان ان65ملکوں میں شامل ہےجہاں ویکسی نیشن ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کے ترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے کورونا ویکسین کی فراہمی پر چین کا مزید پڑھیں