ایبٹ آباد نے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2 کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی : بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کی فاتح ایبٹ آباد کے کپتان ریاست خان مہمان خصوصی سید سلطان شاہ سے ٹرافی اورکیش ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ کلب نے کراچی کلب آف دی بلائنڈ کو 37 رنز سے شکست دیکر این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کاٹائنل اپنے نام مزید پڑھیں

بلوچستان:پی بی 20 پشین پر ضمنی انتخاب 16 فروری کو ہوگا

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے حلقہ پی بی 20پشین تھری پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16فروری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق پی بی ضمنی انتخاب کے لیے 27 امیدوار حصہ لیں گے جس میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے عصمت اللہ اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام سے عزیزاللہ کے درمیان کانٹے مزید پڑھیں

کندھکوٹ،ایس یو پی کا قبائلی تکرار کے خاتمے کیلیے مظاہرہ

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت )تنگوانی شہر میں ایس یو پی کارکناں نے بڑھتے ہوئے قبائلی تکرار کے خاتمے کے لیے تنگوانی شہر میں ایک ریلی نکالی ۔ریلی جعفرآباد روڈ سے لے کر شہر کے مختلف چوکوں اور گلیوں سے ہوتی ہوئی نیشنل پریس کلب پہنچی۔ اس موقع پر ایس یو پی کے شریک کارکنان نے شاہنواز مرہیٹو، مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ن لیگ کو بڑا دھچکا، سردارسکندر نے پارٹی چھوڑ دی

کوٹلی: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سردارسکندرحیات نے جماعت چھوڑنے اور مسلم کانفرنس میں شمولیت کااعلان کردیا اور انہیں مسلم کانفرنس کا سپریم ہیڈ بنا دیا گیا۔ سردارسکندر حیات اورمسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سردار عتیق احمد خان کی سالار ہاوٴس کوٹلی میں اہم ملاقات ہوئی۔ سردارسکندرحیات نے عتیق احمد کے ساتھ مشترکہ پریس مزید پڑھیں

عوام كی جان و مال كا تحفظ پولیس فورس كی اولین ذمہ داری ہے، آئی جی بلوچستان

 کوئٹہ: انسپكٹر جنرل پولیس بلوچستان نے کہا ہے کہ عوام كی جان و مال كا تحفظ پولیس فورس كی اولین ذمہ داری ہے۔ ایوان صنعت و تجارت كوئٹہ بلوچستان كے وفد نے نائب صدر حاجی اختر كا كڑ كی سربراہی میں انسپكٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیمبر آف كا مزید پڑھیں

 شہر میں کرائے پر بچے لے کر گداگری کا انکشاف

 کراچی: شہر قائد میں کرائے پر بچے لے کر گداگری کا انکشاف ہوا ہے جس پر پولیس نے دو گداگر خواتین کو گرفتار کرکے شیرخوار بچے برآمد کرلیے ہیں۔ گبول ٹاؤن پولیس نے گودھرا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین گداگروں کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا، دونوں کے پاس ایک تین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں 4 وکلا کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتاری کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوائے گئے چار وکلا کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار نوید ملک، شیخ شعیب اور نازیہ مزید پڑھیں

ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے، وزیراعظم

 لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے بلکہ ترقی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جیلانی پارک میں میواکی جنگل منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی جمہوریت میں ہر 5 سال بعد الیکشن ہوتا ہے، مزید پڑھیں

امریکا نے چین کیخلاف حکمت عملی پر نظرثانی کیلیے ٹاسک فورس تشکیل دیدی

پینٹاگون: امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون کا دورہ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے پینٹاگون نے ٹاسک فورس مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ بزرگ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کشمیری کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے بارامولہ میں ملٹری آپریشن کی آڑ میں بزرگ کشمیری کو شہید کیا۔ دوسری جانب حریت رہنما مقبول بٹ کی37ویں برسی پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بھاری مزید پڑھیں