کراچی: میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 کشتیوں کے ذریعے اسمگل کیا جانے والا 64 ہزارلیٹرایرانی ڈیزل تحویل میں لے کر 11 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایم ایس اے کے جہازنےاینٹی اسمگلنگ کارروائی کے دوران آلاصف اورالشمس نامی کشتیوں کو 11 اسمگلروں کو تحویل میں لے لیا مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ بھر میں چنگ چی رکشا کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبے میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشا کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشا بنا روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس اور کاغذات کے بغیر چلائے مزید پڑھیں
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر خالص سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
کراچی: پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کراچی پر ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کراچی پر پاکستان آنے والے مسافر سے خالص سونا برآمد کرلیا ہے۔ پاکستانی مسافر قطرائیر کی پرواز کیوآر 604 مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ پر 21 وکلا کے خلاف مقدمہ درج، 4 خواتین بھی شامل
کراچی: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے 21 وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 4 خواتین وکلا بھی شامل ہیں، وکلا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سمیت لائسنس معطلی کے لیے اسلام آباد بار کونسل کو ریفرنس ارسال کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کا کلین سوئپ
پاکستان نے جنوبی افریقا کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ قومی ٹیم نے 18 سال بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی۔ آخری بار 2003 میں جنوبی افریقا کو قومی ٹیم نے سیریز میں شکست دی تھی۔ قومی بولرز نے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے لیے امریکی تعاون کا خاتمہ یمن کے مستقبل کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟شفقنا بین الاقوامی
نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمن جنگ میں حوثی انصاراللہ کے خلاف سعودی عرب کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔ جو بائیڈن کے اس اعلان سے سعودی عرب پر بھی اس جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔تاہم یہ سوال پھر بھی باقی رہے گا کہ کیا مزید پڑھیں
ایران کی جوہری معاہدے میں واپسی کیلئے امریکا پابندیاں ختم کرے، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری معاہدے میں واپسی پر شرط رکھتے ہوئے کہا کہ یہ حتمی فیصلہ ہے کہ معاہدے کی بحالی کے لیے امریکا پابندیاں ختم کرے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ’تہران کا فیصلہ حتمی اور ناقابل واپسی ہے کہ مزید پڑھیں
میانمر میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں میں شدت
ینگون(آن لائن )میانمر کے سب سے بڑے شہر میں فوجی بغاوت اور معزول رہنما آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بندش اور فون لائنوں پر پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 2007 مزید پڑھیں
تھرپارکر: غذائی قلت سے 2 بچے جاں بحق ‘تعداد 63 ہوگئی
تھرپارکر (صباح نیوز) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے نتیجے میں امسال جاں بحق بچوں کی تعداد63 ہوگئی۔ جاں بحق بچے نو مولود تھے، بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں مزید پڑھیں
تعلیمی ایمرجنسی پر عملدرآمد اور خصوصی اہداف بنا کر تعلیمی نقصان کا ازالہ ممکن ہے
کراچی(رپورٹ:حماد حسین)تعلیمی اداروں میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ لازمی ہوگیا ،تعلیمی اداروں میں کو ہنگامی بنیاد پر ہفتے میں6 دن کلاسوں کا انعقاد، متبادل طریقہ تدریس اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ طریقہ تدریس کو سنجیدگی سے اپنانا ہوگا، تعلیمی پالیسی میں تسلسل، درسگاہوں کو تربیت اور حقیقی معنوں میں سیکھنے کا مرکز اور انہیں مزید پڑھیں