تنازعہ پیدا ہونے کے بعد کافی مالی نقصان ہوا زندگی مین بہت بہتری آئی ہے ٗ گلوکار کی گفتگو کراچی( نیٹ نیوز) میشا شفیع کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کیخلاف یہ تنازع کیوں کھڑا کیا گیا ‘ اس کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ذاتی زندگی میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہے ٗ میرا
لاہور (آئی این پی) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ہر انسان کو اپنے انداز میں جینے کا حق ہے، میری ذاتی زندگی میں کوئی مداخلت کرے مجھے یہ قبول نہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہاکہ کہ میں نے کبھی کسی فنکار پر بے جا تنقید کی اور نہ ہی میں دوسروں مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی ریمپ پر واک کرتے ہوئے عاصم اظہر کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل
اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ڈرامہ سیریل ’پیار کہانی‘ میں بھی کام کررہے ہیں ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی دوستی اور قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کراچی(کلچرل ڈیسک)کراچی میں ایک تقریب کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر کی ہانیہ عامر کے لیے گانا مزید پڑھیں
حکمرانوں کو مزید وقت دیا تو وہ ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیں گے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام طبقات موجودہ حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرچکے اور ہماری جنگ ملک دشمن پالیسی سازوں سے ہے۔ جے یو آئی (ف) کی صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آئین اور قانون کے دائرے میں پرامن مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اوراب مودی سے بات کرنے کے لئے کوئی اخلاقی صورت نہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے ملاقات کی جس میں امریکی رکن کانگریس طاہر جاوید، ناظم الامور پال مزید پڑھیں
پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا مسافروں کا کھانا ضائع کردیا
لاہور: قومی ایئر لائین کی انتظامیہ نے تین سال کے دوران 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا مسافروں کے لیے منگوایا جانے والا کھانا ضائع کردیا۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے مال مفت دل بے رحم کی عملی مثال بن گئی، پی آئی اے فلائٹ کچن کی آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے کہ مزید پڑھیں
قوم بھارت سے مقابلے کیلیے تیار ہے مگر وزیراعظم باہر نہیں نکل رہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت سے مقابلے کے لیے تیار ہے لیکن خود کو ٹیپو سلطان کہنے والے وزیراعظم ایئرکنڈیشنڈ سے باہر نہیں نکل رہے۔ لاہور کے مال روڈ پر منعقدہ’ کشمیر بچاؤ مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وزیراعظم کی مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستانی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف ہماری پیش کردہ سفارشات پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کیا، اسٹیٹ بینک اور سیکیورٹی کمیشن پاکستان میں سوجھ بوجھ کی کمی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد پر نظر مزید پڑھیں
پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی، رپورٹ
پاکستان میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے ذیلی ادارے اے پی جی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف فنانشل انٹیلی جنس کا استعمال کر رہا ہےیہ اقدامات اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں کئے گئے۔ مزید پڑھیں
پشاور میں خاتون نے فائرنگ کرکے اپنی کزن کو قتل کردیا
پشاور میں خاتون نے کلاشنکوف استعمال کرتے ہوئے اپنی کزن کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متنی میں پیش آیا جہاں دونوں خواتین کے گھر آمنے سامنے ہیں، کسی معاملے پر بچوں کی لڑائی ہوئی جس میں خواتین کود پڑیں اور ملزمہ خاتون فائزہ نے 18 سالہ نجمہ مزید پڑھیں