میں نے مہوش حیات کی سرجری سے پہلے اور بعد کی تصاویر دیکھی ہیںپہلے سے زیادہ حسین ہوگئی ہیں میں تصور بھی نہیں کر سکتی کہ کوئی پاکستانی کشمیر پر لب نہ کھولے خواہ کوئی بھی صورتحال ہو، رابی پیرزادہ کراچی(کلچرل ڈیسک)گلوکارہ رابی پیرزادہ نے معصوم کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم سے متعلق بیان مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی میں وحید مراد کی81ویں سالگرہ منائی گئی
وحید مراد اکیڈمی کا درجہ رکھتے تھے ‘ بشیر دانہ والا‘ سہیل کشمیری اور افتخار بیگ کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) برصغیر کے اکلوتے چاکلیٹی عالمی شہرت یافتہ اداکار وحید مراد کی 81 ویں سالگرہ گزشتہ شب وحیدی آرٹ پروڈکشن کے زیر اہتمام منائی گئی جس میں ان کی سالگرہ کا کیک چیئر مین سہیل مزید پڑھیں
ڈھائی کروڑ کی فلم ’’ دال چاول‘‘ میں تخلیقی محنت کا بجٹ صفر
فلم کے حقیقی قلمکار‘ گیت نگار‘ ذوالفقار عادل نکلے‘ پروڈیوسر نے تمام کریڈٹ اپنے نام کرلیا کراچی (کلچرل ڈیسک) 14 اکتوبر 2019ء کو ریلیز ہونے والی فلم ’’دال چاول‘‘ فلم کے حقیقی قلمکار، کہانی، ڈائیلاگ اور اسکرین پلے ملک کے نامور شاعر اور کہانی نویس ’’ذوالفقار عادل‘‘ کے تحریر کردہ نکلے۔ مزید تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
مدیحہ شاہ نے سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور( کلچرل ڈیسک) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے بچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی اور ان کے حقوق کیلئے سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد باعث تشویش ہے۔ خاص طو رپر بچوں خواتین کے ساتھ مجرمانہ سرگرمیاں برھتی جارہی ہیں جن مزید پڑھیں
یاد کرتا ہے زمانہ ان ہی انسانوں کو گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 24برس بیت گئے
کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان کے مقبول پلے بیک سنگر مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے، آج ان کی برسی منائی جارہی ہے۔ مسعود رانا نے درجنوں فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا اور بے شمار قومی نغمے بھی گائے، انہیں پاکسستان میں ’’رفیع ثانی‘‘ کہا جاتا تھا۔ مسعود رانا علالت مزید پڑھیں
عمران خان 5 افراد کو این آر او دے دیں تو سب ٹھیک ہوجائے گا، شیخ رشید
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کو ڈوبنے سے بچایا ہے، ناامید ہونے کی ضرورت نہیں عمران خان اپنے 5 سال پورے کریں گے۔ کراچی میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کا طالبعلم انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے جاں بحق
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد کی کامسٹیس یونیورسٹی میں سیڑھیوں پر بے ہوش پڑا طالب علم دم توڑ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کامسٹیس یونیورسٹی میں بی بی اے سیکنڈ سمسٹر کا طالب علم انعام الحق جاوید کو جامعہ کےاندر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہو ا جب کہ طلباء کا کہنا ہے مزید پڑھیں
سندھ کے سرکاری اساتذہ کی چھٹیوں پر پابندی عائد
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے مارچ 2020 تک اساتذہ کےعمرہ، زیارت اور تمام چھٹیوں پر پابندی عائد کردی، کسی بھی اساتذہ کے باہر ملک جانے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احسن علی منگی نے اساتذہ کے عمرے اور زیارات اور کسی بھی قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری مزید پڑھیں
ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب اور ارد گرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین مزید پڑھیں
اقرا عزیز کی فلم نگری میں یاسر حسین کیساتھ انٹری دینے کیلئے تیاریاں مکمل
فلم ’ہاف فرائی‘ ایکشن اور کامیڈی کے تڑکے سے بھرپور ‘ فیضان خواجہ اور فریال محمود بھی شامل فلم میںحقیقی جوڑی کی بڑی اسکرین پر ایک ساتھ انٹری لوگوں کیلئے دلچسپی کا باعث بنے گی کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اب چھوٹی اسکرین کے بعد سلور اسکرین پر بھی یاسر حسین کے ساتھ انٹری مزید پڑھیں