پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو پورا ملک جام کرکے رکھ دیں گے۔ پشاور میں صوبہ بھر کے علماء کے نمائندہ کنونشن سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کی معیشت کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی عرب جیسے اختیارات لینے کی خواہش نہیں، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی خواہش نہیں کہ سعودی عرب جیسے اختیارات دئیے جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب مادرپدر آزاد نہیں، نیب کے امیج کو بہتر بنانے کی دیانتداری سے کوشش کی، نیب وائٹ کالر کرائم مزید پڑھیں
سعدیہ امام کا ساتھی فنکارائوں کو وقت پر شادی کرنے کا مشورہ
لاہور (این این آئی) اداکارہ سعدیہ امام نے اپنی ساتھی اداکارائوں کو مناسب وقت پر شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سوچ رکھتا ہے کہ شادی کے بعد شوبز میں اہمیت کم ہو جاتی ہے تو یہ قطعاً غلط ہے۔ میں شوبز میں کام کرنے والی اداکارائوں کو مشورہ مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 44برس کی ہوگئیں
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 44برس کی ہوگئیں۔5 اکتوبر1975 کو انگلینڈ میں پیدا ہونیوالی اداکارہ نے1994 ء میں فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ برطانوی اداکارہ کو شہرت جیمز کیمرون کی شہری آفاق فلم1997 ء میں ٹائی ٹینک سے ملی اس دور میں وہ سب سے کم عمر اداکارہ تھی جن کو اکیڈمی ایوارڈ مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کے بعد اب بیوہ خاتون کا کروڑوں روپے مالیت کا پلاٹ سامنے آگیا
کراچی: بے نامی اکاؤنٹس کے بعد اب ایک خاتون کی کروڑوں روپے مالیت کی بے نامی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئے روز کسی نہ کسی غریب فرد کے نام بنے جعلی اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف ہوتا ہے رہتا ہے، جعلی بینک اكاؤنٹس كی وبا ابھی رکی نہیں مزید پڑھیں
بھارت سفارتکاری اور مقبوضہ کشمیر میں نارمل حالات والے بھاشن اپنے پاس رکھے، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سفارتکاری اور نارمل حالات کے بارے اپنے بھاشن اپنے پاس رکھے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کے حوالے سے بیانات پر ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
جیل حکام کی فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت
راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے سابق صدر آصف زرداری کی ہمیشرہ فریال تالپور سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دی ہے، رپورٹ میں اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منارہے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی آج سالگرہ ہے اور وہ 67 برس کے ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔ عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ اپنے قائد کی سالگرہ منانے کے لیے عمران خان کے چاہنے والے سوشل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی نااہلی کیلیے درخواست دائر
کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی نااہلی کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ حلیم عادل شیخ کیخلاف درخواست میں غیر ملکی بینک اکاوئنٹ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے، درخواستگزار عبدالرحیم نے موقف اپنایا کہ حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن میں اپنے ذرائع آمدن چھپائے، گوشواروں میں صاحبزادیوں عائشہ مزید پڑھیں
فضل الرحمان بلیک میلر ہیں جو دھرنے کے نام پرمال بنارہے ہیں، علی زیدی
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے مولانا فضل الرحمان کو بلیک میلرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کے نام پر وہ چندہ کرکے مال بنارہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں علی زیدی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تو بلیک میلر ہیں، وہ ساڑے چار سال کشمیر مزید پڑھیں