پارلیمنٹیرین بنیں مودی نہیں اور جواب کیلئے اپنی باری کا انتظار کریں‘سینیٹر محمد سیف کا دو ٹوک جواب مودی پر کڑی تنقید‘ کشمیریوں اور مسلمانوں پر مودی سرکار کے مظالم کا پردہ چاک کرنے پر بھارتی وفد سیخ اناتالیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی پارلیمانی اجلاس میں سینیٹر سیف کی جانب سے کشمیریوں اور مسلمانوں پر مودی سرکار کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈونلڈٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی قطرآمد، تصاویر نے دھوم مچادی
قطر انٹرنیشنل فورم کی تقریب میں شریک ایوانکا ٹرمپ نے صحافی کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ٹرمپ انتظامیہ میں کام کرنیوالے ایک اور شخص کو کہہ دیا وہ صحافی کے سوالات کے جوابات دے دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ دو سال بعد ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پہنچ گئیں مزید پڑھیں
بھارتی پولیس کا جامعÛ� ملیÛ� اسلامیÛ� پر ØÙ…Ù„Û�ØŒ سینکڑوں طلبÛ� زخمی، متعدد Ø´Û�ادتوں کا خطرÛ�
پولیس گردی کیخلاف مسلمان سراپا احتجاج نئی دلی میںخاکروب کی نوکری کرتا ہوں پولیس نے شناخت پوچھے بغیر ہی تشدد کا نشانہ بنایا ‘نوجوان شہریت بل کیخلاف احتجاج میں شریک نہیں تھا لائبریری میں مطالعہ کر رہا تھا‘ طالبعلم کی الجزیرہ سے گفتگو نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شہریت بل کے خلاف احتجاج کا مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے نام سے ل�ظ ’’آزاد‘‘ نکالنے کا �یصل�
نوٹیفکیشن جاری، اعلیٰ افسران کے مینجمنٹ گروپ نا نام بدل کر جموں کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس رکھ دیا گیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کی طرف سے آزاد کشمیر کا آخری وزیراعظم ہونے کے خدشات کے اظہار کے ایک دن بعد کاغذی پوزیشن بدلنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ آزاد مزید پڑھیں
مسلم مخال� متنازع� بل ٗ بھارتی ریاستوں میں پرتشدد مظا�رے ٗ 6ا�راد �لاک ٗ 100 زخمی
کولکتہ میں 15 بسوں اور دیگر شہروں میں کئی ریلوے اسٹیشن ٗ ڈاک خانے اور عوامی املاک کو آگ لگادی ٗ آسام میں پولیس نے لڑکے کے منہ میں گولی مار دی ٗ متاثرہ علاقوں میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے ریاست میگھالے ٗ مغربی بنگال ٗ ارونا چل پردیش ٗ کیرالہ اور ہریانہ میں مودی مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ سمیت 4 سعودی شہر دنیا کے قابل دید مقامات میں شامل
مکہ مکرمہ (اے پی پی) انٹرنیشنل اسپیشلسٹ یورو مانیٹر فائونڈیشن نے مکہ مکرمہ سمیت 4 سعودی شہریوں کو دنیا کے قابل دید مقامات میں شامل کر لیا ہے۔
بھارت میں ہنگامے جاری آسام میں فوج تعیناتی کے باوجود حالات بے قابو
مسلم مخالف بل پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں اب تک درجن سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مسلم مخالف متنازع شہریت بل پر مظاہرے جاری، حالات بے قابو، آسام میں فوج تعیناتی کے باوجود حالات قابو میں نہیں آسکے۔ گوہاٹی میں مسلم مخالف متنازع بل پر ہنگامے پھوٹ مزید پڑھیں
برطانوی انتخابات ‘ 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم کامیاب
عام انتخابات میں حکمراں جماعت نے پہلی بار 2 پاکستانیوں حنا بخاری اور حمیرہ ملک کو ٹکٹ دیا تھا انتخابی دنگل میںپہلی بارمسلم امیدواروں میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان‘ بنگلہ دیش اور ترکی سے ہے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا
بھارت کی بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارت کے معاہدوں کی خلاف ورزی 2 برس سے خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کیلئے 500 زائرین کو پریشانی کا سامنا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری مزید پڑھیں
برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیاب
لیبر پارٹی کی ناز شاہ ‘خالد محمود‘ یاسمین قریشی‘ساجد جاویدنے اپنی نشستیں حاصل کر لیں کنزرویٹو پارٹی کا تنہا حکومت بنانے کا امکان ‘ سربراہ لیبر پارٹی قیادت سے دستبردار لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے عام انتخابات میں 4 پاکستانینژاد امیدوار اپنی نشستوں پر کامیاب ہو گئے ہیں، جن میں سے تین امیدوار ہارنے والی پارٹی لیبر مزید پڑھیں