کینساس( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مسلح شخص نے ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کینساس کے نکوئلا بار میں مسلح شخص نے اندر گھس کر فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد ہلاک مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ‘2پائلٹس ہلاک
تلنگانہ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک طیارہ دوران پرواز اچانک ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
سعودی عرب‘ فیملی ٹیکسیوں میں تنہا مرد کے بیٹھنے پر جرمانہ
مکہ مکرمہ( مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ وزیر ٹرانسپورٹ نے ٹیکسی سروس کے حوالے سے قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے فیملی کیلئے مخصوص ٹیکسی میں تنہا مردوں کے بیٹھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عربی روزنامے عکاظ کے مطابق تہ ٹیکساس جنہیں خواتین چلاتی ہیں وہ فیملیز یا خواتین کیلئے مخصوص ہیں۔
کارگل کے محاذ پر جنگ چھیڑنے کی کوششیں، بھارتی فوج نے بھاری ہتھیار پہنچا دئیے
اطلاعات ہیں اسرائیلی فوجی پاکستان کی سرحد سے ملحقہ بھارتی فضائیہ کے اڈوں پر پہنچ گئے ہیں بھارتی فوج کے عزائم واضح ہیں وہ بھرپور جنگ کی تیاریاں کر رہے ہیں‘ دفاعی تجزیہ کار زید حامد لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کارگل کے محاذ پر جنگ چھیڑنے کی کوششیں، بھارتی فوج نے بھاری ہتھیار پہنچا دئیے، دفاعی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں جانوروں کو اذیت دینے پر 28 افراد کو 17 لاکھ ریال جرمانہ
ریاض (اے پی پی) سعودی وزارت ماحولیات اور زراعت نے جنگلی حیات کے قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب 28 افراد پر 17 لاکھ 60 ہزار ریال جرمانہ عائد کر دیا۔
برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن 14 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی دفتر خارجہ اور دولت مشترکہ کی درخواست پر یہ پاکستان کا پہلا آفیشل دورہ ہوگا۔ برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان میں رہے گا۔
ہانگ کانگ میں مظاہروں کے دوران نقاب پہننے پر پابندی
ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن نے طویل عرصے سے جاری تشدد کو روکنے کے لیے نقاب پہننے کے خلاف قانون سازی کردی ہے۔ چیف ایگزیکٹو کیری لین نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے ایمرجنسی ریگولیشن آرڈیننس نافذ کر دیا ہے اور چہرہ ڈھانپنے کو بھی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ
مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی کال پر آزاد کشمیر بھر سے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے ہیں اور چکوٹھی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لئے مارچ شروع کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر سے آنے والے شرکاء اپر اڈاہ میں جمع ہوئے مزید پڑھیں
گاندھی کی 150 ویں سالگرہ
چوروں نے باقیات چرالیں، تصویر پر غدار لکھ دیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے دن چوروں نے ان کی باقیات چوری کر لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گاندھی کی باقیات مدھیہ پردیش میں ان کی یادگار ‘‘باپو بھون ’’سے چوری ہوئیں۔یاد رہے 1948 میں گاندھی جی کے قتل کے بعد ان مزید پڑھیں
بھارت نے جنگ چھیڑنے کی تیاریاں مکمل کر لیں؟
بھارتی حکومت نے پہلی مرتبہ لاہور کے قریب امرتسر میں جنگی طیارے تعینات کردیئے پاکستان کے ساتھ سرحد سے ملحقہ دیگر تمام ہوائی اڈوں پر جنگی طیارے اور ہتھیار پہنچا دئیے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے جنگ چھیڑنے کی تیاریاں مکمل کر لیں؟ پہلی مرتبہ لاہور کے قریب امرتسر میں جنگی طیارے تعینات، جنگی مزید پڑھیں