نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ‘ نائب صدر وینیکیا نائڈ اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کیلئے امریکہ سے2 طیارے خرید لئے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس بی777 جولائی2020 ء میں بھارت پہنچیں گے۔ امریکہ سے خریدے گئے طیاروں کو بھارتی فضائیہ کے پائلٹس اڑائیں گے اوراس مقصد کیلئے 4 مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک فوج کی شام میں کارروائی‘15 شہری ہلاک
ترک صدر نے شمال مشرقی علاقے میں کرد جنگجوئوں کیخلاف فوجی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا شام میں کردوں کی خود مختار انتظامیہ نے اپنے تمام اداروں کو ترک فورسز کا مقابلہ کرنے کیلئے ہدایت جاری کردی انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 افراد مزید پڑھیں
سرائیلی وزیر کی قیادت میں یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
یوری ایریل نے بلوائیوں کے ساتھ مل کر بیت المقدس کو نقصان پہنچایا ہے‘ فلسطینی وزیر حام ابو الرب مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر زراعت یوری ایریل نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا مزید پڑھیں
ایران میں 40 سال بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت
تہران (اے پی پی) ایران نے خواتین کو اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی۔ ایران میں 40 سال تک اسٹیڈیم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد تھی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایران میں خواتین پر اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھنے پر پابندی سے متعلق ایران سے گزشتہ ماہ درخواست مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ہندو وزیراعلیٰ لانے کی سازش
سرینگر (این این آئی) بھارت میں برسراقتدار بھارتی جنتا پارٹی دفعہ 370 کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کے بعد اب حلقہ بندیوں کی آڑ میں ہندو وزیراعلیٰ کے انتخاب کی راہ ہموار کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ بی جے پی کی کشمیر شاخ کے سربراہ ویندر راعنا مزید پڑھیں
پاکستان سے جنگ کے معاملے پر بھارت 3 دھڑوں میں تقسیم
ایک دھڑا وہ ہے جو مودی سرکار کو سپورٹ کر رہا ہے اور جنگ کا حامی ہے دوسرا دھڑا اپوزیشن کا ہے جو جنگ کے نتیجے میں نقصانات سے با آور کروا رہا ہے تیسرا دھڑا سکھ کمیونٹی کا ہے جو پاکستان کا ساتھ دینے کا کْھلم کْھلا اعلان کر چکا ہے نئی دہلی (مانیٹرنگ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :کرفیو کا 65 واں روز، نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کا آج 65 واں روز ہے، بھارت کی جانب سے غیر انسانی پابندیاں اور مظالم جاری ہیں، قابض بھارتی فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ شرعی عدالت میں غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثآبت ہوا تھا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی شہریوں نے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج نے مودی سرکار کی اگلی چال بے نقاب کردی
جیسے جرمنی میں یہودیوں کو مارا گیا تھا اب ویسے ہی ہندوستانی مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا بی جے پی معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے یہ حربے اختیار کرے گی اور اپنی ناکامیوں کا غصہ مسلمانوں پر نکالے گی نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مزید پڑھیں
وزیراعظم سے پہلے آرمی چیف چین پہنچ گئے
جنرل قمر جاوید باجوہ بھی عمران خان اور چینی صدر، وزیراعظم سے ملاقاتوں میں ساتھ ہوں گے، مسئلہ کشمیر بھی زیر بحث آئے گا بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین وزیراعظم عمران خان سے پہلے پہنچ گئے، آرمی چیف چین کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی مزید پڑھیں