محققین نے امریکا کے نوجوانوں کو خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک، انسٹاگرام، ٹوئچ اور آن لائن گیمنگ پلیٹ فارمز پر کرپٹو کرنسی کے فراڈ کے نت نئے اور زیادہ پیچیدہ طریقے تیزی سے پھیل رہے ہیں، جہاں دھوکا باز مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چند منٹوں میں مزید پڑھیں
زمرہ:
واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’گیسٹ کالنگ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اب ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود نہیں۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین دعوت کا لنک بنا مزید پڑھیں
ایلون مسک کا ہر بچے کو اسپیس ایکس کے حصص دینے کا اعلان
ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال امریکہ میں ہر بچے کو اسپیس ایکس کمپنی کا اسٹاک دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا، "اگلے سال، میں اپنے اسپیس ایکس کے حصص میں سے ایک امریکہ میں ہر بچے کو دوں گا۔ اسپیس ایکس، جس کی بنیاد مزید پڑھیں
سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!
ایک دہائی سے زیادہ عرصہ قبل سائنس دانوں کو پہلی بار اس بات کے ٹھوس شواہد ملے تھے کہ چاند سکڑ رہا ہے، لیکن حال ہی میں محققین کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ چاند کس حد تک سکڑ چکا ہے۔ 14 اکتوبر 2026 کو سائنسی جرنل دی پلینیٹیری سائنس جرنل میں شائع ہونے مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں لوکیشن منگوانا مزید آسان بنانے کی تیاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین اب ایک مخصوص آپشن کے ذریعے دوسروں سے ان کی لوکیشن شیئر کرنے کی درخواست کر سکیں گے، نیا فیچر زیرِ تیاری ہے۔ میٹا کی زیرِ ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے صارفین کے لیے دوسروں سے ان مزید پڑھیں
یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ
یوٹیوب اپنے ڈیسک ٹاپ سرچ نتائج میں اپنے مکالماتی فیچر Ask YouTube کے پری ویوز شامل کرنے کا تجربہ کر رہا ہے، جس کے تحت صارفین کو کسی ویڈیو پر کلک کرنے سے پہلے ہی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ خلاصے دکھائے جا سکتے ہیں۔ یہ اقدام گوگل کی جانب سے اپنے ویڈیو مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی نے کوڈنگ ٹاسک کے لیے کرپٹو کرنسی چرالی
اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ کمپنی کے ایک تجرباتی اے آئی ماڈل نے تربیتی اسائنمنٹ مکمل کرنے کے لیے کرپٹو کرنسی کے والیٹس سے رقم چرانے کا راستہ اختیار کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے (جو جون میں پیش آیا لیکن اس کی تفصیلات جمعرات کو سامنے آئیں) میں اوپن اے آئی مزید پڑھیں
آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز ہیک کرنے اور جاسوسی کا انکشاف
محققین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں آن لائن اشتہارات کے ذریعے لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کر رہی ہیں۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے وابستہ آن لائن حقوق کے تحقیقی ادارے سٹیزن لیب کے مطابق ویب پیجز پر دکھائے جانے والے اشتہارات کو لوگوں کی ڈیوائسز میں ایسا نقصان دہ سافٹ ویئر مزید پڑھیں
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
دنیا بھر کے وقت کے ماہرین نے کمپیوٹر سسٹمز کو لاحق خطرات اور تاریخ میں پہلی بار منفی لیپ سیکنڈ شامل کرنے کے امکان کے پیشِ نظر عالمی وقت میں اضافی سیکنڈ شامل کرنے کا سلسلہ ختم کرنے کے حق میں فیصلہ کیا ہے۔ دنیا میں وقت کے آفیشل معیار کے طور پر استعمال ہونے مزید پڑھیں
اینڈرائیڈ فون سے اب کمپیوٹر شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ کرنا بھی ممکن ہوگا
مائیکرو سافٹ کی ایپ ’لنک ٹو ونڈوز‘ میں نئے فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں، جن کی مدد سے صارفین اپنے اینڈرائیڈ فون کے ذریعے دور بیٹھے ونڈوز کمپیوٹر کو بند یا دوبارہ شروع کرسکیں گے۔ اس سے قبل یہ ایپ فون اور کمپیوٹر کو آپس میں منسلک کرکے کالز، پیغامات، تصاویر اور فائلز کی مزید پڑھیں