سائنس دانوں کی بڑی پیش رفت، سولر سیلز کی کارکردگی بنانے کا نیا طریقہ دریافت

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے محققین کی مشترکہ قیادت میں ایک ٹیم نے پیرووسکائٹ سولر سیلز (جو شمسی توانائی حاصل کرنے کی ایک نئی اور امید افزا ٹیکنالوجی ہے) کو زیادہ مؤثر اور پائیدار بنانے کا ایک نیا طریقہ تیار کیا ہے۔ محققین نے مواد کے کرسٹل بننے کے عمل کے دوران عارضی طور پر ایک مزید پڑھیں

بغیر کھڑکیوں والا حیرت انگیز جدید مسافر طیارے کی تیاری

امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایک جدید مسافر طیارہ تیار کر رہی ہے، جو روایتی طیاروں سے مختلف ڈیزائن کا حامل ہوگا۔ زیڈ4 نامی اس طیارے میں 250 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی اور یہ پانچ ہزار میل تک پرواز کر سکے گا۔ ریاست کیلیفورنیا میں قائم اسٹارٹ اپ جیٹ زیرو نے طیارے مزید پڑھیں

گوگل کا اے آئی پلے گراؤنڈ، صرف خیال بتا کر اپنا گیم تیار کرنا ممکن

گیم بنانے کے لیے اب ضروری نہیں کہ ہر شخص کو پروگرامنگ یا پیچیدہ کوڈنگ کی مہارت حاصل ہو۔ گوگل نے ایک تجرباتی اے آئی ٹول کے ذریعے ایسے صارفین کے لیے گیم تخلیق کرنے کا عمل آسان بنانے کی کوشش کی ہے جو صرف اپنے ذہن میں موجود تصور کو کھیل کی شکل دینا مزید پڑھیں

فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے قبل ایپل کی نئی ڈیویلپرز کے لیے نئی تجاویز

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نئے آئی فون ڈوو کی فروخت کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے اور ڈیویلپرز کو اپنی ایپس اور گیمز نئے ڈیوائس کے لیے بہتر بنانے کی دعوت دی ہے۔ فولڈ ایبل آئی فون کی پری آرڈر بُکنگ 16 اکتوبر سے شروع ہوگی جبکہ صارفین کو ڈیوائس کی ڈیلیوری 23 اکتوبر سے شروع کی مزید پڑھیں

اے آئی کا اگلا مرحلہ: مائیکروسافٹ نے طاقتور ونڈوز پی سی اور نئی سیکیورٹی ٹیکنالوجی پیش کردی

مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کو ذاتی کمپیوٹرز تک منتقل کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نئے اے آئی ماڈلز، سیکیورٹی ٹیکنالوجی اور طاقتور سرفیس لیپ ٹاپ الٹرا متعارف کرادیا ہے۔ کمپنی کا مقصد ایسے اے آئی ایجنٹس کو ونڈوز ڈیوائسز پر کام کرنے کے قابل بنانا ہے جو کوڈ مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ اور این ویڈیا کا اے آئی لیپ ٹاپ، ونڈوز میں مقامی اے آئی کا نیا مرحلہ

مائیکروسافٹ اور این ویڈیا نے طاقتور اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس نئے لیپ ٹاپ کی پیش رفت سامنے لاتے ہوئے ونڈوز کمپیوٹرز کو مصنوعی ذہانت کے مزید خودکار استعمال کے لیے تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجوزہ ڈیوائس کا نام ’’سرفیس لیپ ٹاپ الٹرا‘‘ رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کا بنیادی مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی سے تیار ہونے والے متن میں اب ایسے خفیہ سگنلز شامل کیے جائیں گے جن کی مدد سے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ تحریر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق ایسی ٹیکسٹ واٹرمارکنگ ٹیکنالوجی متعارف کرا مزید پڑھیں

آئی فون 17 کے بعد آئی فون 18 پرو کا رنگ اترنے کی شکایات سامنے آگئیں

ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کو مارکیٹ میں آئے ابھی چند ہی ہفتے گزرے ہیں، لیکن آن لائن صارفین کی جانب سے فون کی بیرونی رنگت میں تبدیلی کی شکایات سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔  صارفین کے مطابق یہ مسئلہ فون کے مختلف ورژنز میں دیکھا گیا مزید پڑھیں

کیمسٹری کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنس دانوں نے جیت لیا

سال 2026 کا نوبیل انعام برائے شعبہ کیمسٹری فرانس کے سائنس دان ہنری بی۔ کیگن اور جاپان کے کینسو سوائی نے جیت لیا ہے۔ بدھ کے روز رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز کے اعلان کے مطابق دونوں سائنس دانوں کو مالیکیولز کی پراسرار آئینہ نما ساختوں کو سمجھنے اور کیمیائی تعاملات میں مطلوبہ ساخت پیدا مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا مصنوعی ذہانت پر مبنی گانا بنانے والا فیچر

انسٹاگرام نے ڈائریکٹ میسجز میں اے آئی سانگ کریئٹر نامی ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین چند الفاظ، کوئی خیال یا اپنی لکھی ہوئے بول کو ایک مکمل گانے میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فیچر میں صارفین اپنی پسند کا مختصر آئیڈیا یا بول درج کرنے کے بعد میوزک اسٹائل مزید پڑھیں