چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن کے لیے تاریخی مشن کی قریب آمد کے پیشِ نظر پاکستان اکتوبر میں اپنے پہلے خلا باز کے نام کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق زیشان علی اور خرم داؤد کئی ماہ سے بیجنگ میں قائم چائنا آسٹروناٹ ریسرچ مزید پڑھیں
زمرہ:
واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے، جس کے ذریعے دوستوں اور اہلِ خانہ کی سالگرہ یاد رکھنا مزید آسان ہو جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق میسجنگ ایپ کے آئی او ایس ورژن میں ایک نئے کانٹیکٹس ٹیب پر کام جاری ہے، جہاں صارفین مزید پڑھیں
بے قابو اے آئی ایجنٹس کو روکنے کے لیے نیا ٹول متعارف
چِپ بنانے والی امریکی کمپنی این ویڈیا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ایسے ایجنٹس سے متعلق خدشات کے پیش نظر نیا سافٹ ویئر پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے جو بعض حالات میں انسانی ہدایات سے ہٹ کر کام کر سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق این ویڈیا اوپن ایجنٹ سیفٹی پلیٹ فارم کے ذریعے مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے نیویگیشن بار کے نئے ڈیزائن کی آزمائش شروع کر دی
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ایپ میں نیویگیشن بار کے نئے ڈیزائن کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس میں بار کو فلوٹنگ اور گول کناروں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے نیا ڈیزائن واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.26.38.10 میں آزمائش کے لیے پیش کیا گیا مزید پڑھیں
انٹری لیول آئی پیڈ سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اگلے انٹری لیول آئی پیڈ سے متعلق اہم معلومات سامنے آئی ہیں، جس کے 2027 کے دوسرے سہ ماہی میں متعارف ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کے کوڈ میں ملنے والی تفصیلات سے اشارہ ملتا ہے کہ نیا آئی پیڈ اے 19 چِپ کے ساتھ مزید پڑھیں
جی سی یو اور لمز محققین نے پاکستان کی پہلی 'سسٹین ایبل کیمسٹری لیب' کے لیے برطانوی گرانٹ حاصل کرلی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور لمز کے محققین نے پاکستان کی پہلی ‘سسٹین ایبل کیمسٹری لیبارٹری’ کے قیام کے لیے برطانیہ کی نامور رائل سوسائٹی آف کیمسٹری سے 10 ہزار پاؤنڈز کی گرانٹ جیت لی ہے۔ یہ پراجیکٹ رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی 2026 کی گرانٹس کے لیے دنیا بھر سے منتخب کیے گئے محض مزید پڑھیں
سورج کی روشنی سے خود چارج ہونے والا ایئر فلٹر تیار
چینی سائنس دانوں نے ایسا جدید ایئر فلٹر تیار کیا ہے جو سورج کی روشنی یا گھر کے اندر موجود ایل ای ڈی روشنی سے خود چارج ہو کر ہوا میں موجود آلودہ ذرات اور جراثیم کو جذب کر سکتا ہے۔ جرنل Chem میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ فلٹر چین کی مزید پڑھیں
کلاؤڈ اے آئی نے انسانی جسم میں ممکنہ طور پر نیا انزائم سسٹم دریافت کرلیا
مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے اے آئی سسٹم کلاؤڈ نے انسانی جسم میں ڈی این اے کے اندر ایک ایسا انزائم سسٹم دریافت کیا ہے جو پہلے نامعلوم تھا۔ اس کو کمپنی نے جینیاتی تحقیق کے لیے انقلابی ٹیکنالوجی CRISPR سے مشابہ قرار دیا ہے۔ اینتھروپک کے مطابق مزید پڑھیں
اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
اوپن اے آئی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے بے قابو بوٹس نے چیٹ جی پی ٹی صارفین کی درجنوں تصاویر لیک کر دیں اور امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت کی۔ یہ تشویشناک پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی نے ایک اور غیر ارادی مزید پڑھیں
سائنس دان دو ارب سال پرانے زمینی راز کو سمجھنے میں غلطی کر گئے؟
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ دو ارب سال قدیم ایک مشہور کیمیائی نشان (جسے پہلے زمین کے کاربن سائیکل میں ہونے والی ایک بڑی عالمی تبدیلی کا ثبوت سمجھا جاتا تھا) ممکنہ طور پر مقامی میگما، ہائیڈروکاربنز اور میتھین کھانے والے جرثوموں کی سرگرمیوں کے نتیجے میں وجود میں مزید پڑھیں