ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں میں پہیوں سے متعلق خرابیوں کا امکان پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں تقریباً 1.8 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ برٹِش وہیکل رینٹل اینڈ لیزنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے کی گئی جس میں برطانیہ کی 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد MOT آزمائشوں کے اعداد و مزید پڑھیں
زمرہ:
واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹس سے متعلق نیا فیچر متعارف
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانا شروع کردیا ہے جس کے ذریعے صارفین اسٹیٹس اپ ڈیٹ ایڈیٹر سے اپنے پسندیدہ گانے محفوظ کرسکیں گے۔ نئے فیچر کے تحت صارفین میوزک کیٹلاگ میں موجود کسی بھی گانے کو اسٹار کرکے بعد میں آسانی سے دوبارہ تلاش کر مزید پڑھیں
سیٹلائٹ تصویر میں موجود یہ پُراسرار گڑھا کیا ہے؟
کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں کیمپنگ کے لیے جگہ تلاش کرنے والے ایک شوقیہ ماہرِ فلکیات نے اتفاقاً ایک قدیم اور وسیع خلائی تصادم سے بننے والا گڑھا دریافت کر لیا۔ بعد ازاں سائنس دانوں کو وہاں شَیٹر کونز بھی ملے جو اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ تقریباً 25 کلومیٹر چوڑا یہ گڑھا مزید پڑھیں
واٹس ایپ کی جانب سے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر کی آزمائش
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کے لیے ایک نئے آف لائن وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جس کے ذریعے صارف انٹرنیٹ کے بغیر اپنی آواز کو تحریری پیغام میں تبدیل کر سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس فیچر کی مدد سے صارف کو وائس میسج بھیجنے مزید پڑھیں
چین نے خلا میں پودوں کی 14 اقسام کی کامیابی سے کاشت کرلی
چین نے مدار میں پودوں کی 14 اقسام کی کامیابی سے کاشت کی ہے. چین کے ایسٹروناٹ سینٹر کے مطابق یہ ایک سنگ میل ہے جو خلائی اسٹیشن پر بڑے پیمانے پر فصل کی پیداوار کی بنیاد رکھتا ہے۔ اس پیش رفت کو شمالی چین میں تیانجن میونسپلٹی میں ایرو اسپیس میڈیکل انجینئرنگ کانفرنس میں اجاگر کیا مزید پڑھیں
انسان بمقابلہ ٹرمنیٹر، منفرد فائٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
امریکا میں انسان اور روبوٹ کے درمیان ایک منفرد فائٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فائٹ میں امریکی انفلوئنسر اور کانٹینٹ کریئیٹر فرینکی لاپینا نے تقریباً چھ فٹ قد کے ہیومنائیڈ روبوٹ کا سامنا کیا۔ یہ غیر معمولی مقابلہ امریکی روبوٹکس کمپنی آر ای کے کی جانب سے سان فرانسسکو میں منعقد کیا مزید پڑھیں
موٹرولا نے اپنی نئی ڈیوائس کی رُونمائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا
موٹرولا نے اپنے موجودہ فلیگ شپ اسمارٹ فون سِگنیچر کے اگلے ورژن سِگنیچر 27 کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نیا فون 22 ستمبر کو پیش کیا جائے گا۔ یہ تاریخ خاص طور پر اہم ہے کیونکہ اسی روز کوالکوم کی جانب سے ہوائی میں منعقد ہونے والے اسنیپ مزید پڑھیں
آئی فون ڈیو متعارف ہونے کے بعد سام سنگ زیڈ فولڈ 8 کی فروخت میں اضافہ
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل آئی فون ڈیو متعارف کرائے جانے کے بعد جنوبی کوریا میں سام سنگ الیکٹرانکس کے گلیکسی زیڈ فولڈ 8 کی فروخت میں غیر متوقع اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آئی سی ٹی انڈسٹری کے مطابق ایپل کی جانب سے 9 ستمبر کو اپنے پہلے فولڈ ایبل ماڈل مزید پڑھیں
اے آئی اسسٹنٹ کی براہ راست بینک اکاؤنٹس تک رسائی، اینتھروپک کا فیچر پر کام جاری
اے آئی ٹیکنالوجی کمپنی اینتھروپک سے متعلق ایک لیک میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ کمپنی اپنے اے آئی اسسٹنٹ کی براہ راست بینک اکاؤنٹس تک رسائی کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ لیک ہونے والے اسکرین شاٹس کے مطابق اینتھروپک اپنی کلاؤڈ ایپ کے ایک نئے ورژن کی آزمائش کر رہی ہے، مزید پڑھیں
27 منٹ پرواز اور 5 ڈالر خرچ، نیویارک میں ای جہاز کی اڑان نے سب کو حیران کر دیا
پٹرول و ڈیزل کے ساتھ ساتھ جیٹ فیول کی مسلسل بڑھتی قیمت عالمی جہاز ساز کمپنیوں کو مجبور کر رہی کہ وہ بجلی سے چلتے مسافر بردار ہوائی جہاز ایجاد کرنے کی سعی کریں۔ اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک امریکی کمپنی، ہارٹ ایرواسپیس نے 30نشستوں والا ’’X1‘‘ نامی ہوائی جہاز ایجاد کر مزید پڑھیں