آسمان پر ایک غیر معمولی فلکیاتی منظر اگلے برس دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھا جائے گا، جب 2 اگست 2027 کو 21ویں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن رونما ہوگا۔ پاکستان بھی اس موقع پر گرہن کا مشاہدہ کرسکے گا، تاہم یہاں یہ مکمل نہیں بلکہ جزوی ہوگا۔ اس سورج گرہن کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ:
بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش سے متعلق تحقیق میں اہم انکشاف
نو کہکشاؤں پر کی گئی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیزی سے بڑھنے والے انتہائی بڑے بلیک ہولز ممکنہ طور پر اپنے اردگرد موجود کہکشاؤں میں ستاروں کی پیدائش کو روکنے کے بجائے، اسے بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ VLT/MUSE آلے سے حاصل ہونے والے مشاہدات پر مبنی تحقیق میں بتایا مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پنگ کے اعزاز میں عشائیہ، این ویڈیا کے سی ای او کی شرکت متوقع
ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے اعزاز میں دیے جانے والے ریاستی عشائیے میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جینسن ہوانگ کی تقریب میں شرکت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مزید پڑھیں
جعلی تصاویر کا مسئلہ، آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں اہم فیچر کی نشاندہی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نئے آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد مصنوعی ذہانت سے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایپل ریفرنس امیج کے ذریعے صارفین آئی فون کیمرے سے لی گئی تصویر کا مزید پڑھیں
اے آئی سے تیار کیا گیا کامیڈی سِٹ کام یوٹیوب پر ریلیز
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے مکمل طور پر تیار کیا گیا کامیڈی سِٹ کام نو بِگ ڈِیل یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے برطانوی اے آئی اسٹوڈیو ModeLabs.ai نے تیار کیا ہے۔ اینڈریو ڈکسن کی تحریر کردہ یہ سِٹ کام وینچر کیپیٹل کی ہنگامہ خیز دنیا کی کہانی بیان کرتا ہے، جہاں سرمایہ مزید پڑھیں
ایپل نے آئی او یس 27 کی اپ ڈیٹ جاری کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے دنیا بھر میں صارفین کے لیے آئی او ایس 27 کی اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے جس میں نئے فیچرز، کارکردگی میں بہتری اور مصنوعی ذہانت سے متعلق اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔ نئے آپریٹنگ سسٹم میں لیکوئیڈ گلاس ڈیزائن میں مزید بہتری، ایپس کے لوڈ ہونے کی رفتار میں 30 فی مزید پڑھیں
ایپل نے آئی او یس 27 کی اپ ڈیٹ جاری کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے دنیا بھر میں صارفین کے لیے آئی او ایس 27 کی اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے جس میں نئے فیچرز، کارکردگی میں بہتری اور مصنوعی ذہانت سے متعلق اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔ نئے آپریٹنگ سسٹم میں لیکوئیڈ گلاس ڈیزائن میں مزید بہتری، ایپس کے لوڈ ہونے کی رفتار میں 30 فی مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے اسٹیٹس فیچر میں اہم سہولت متعارف کرا دی
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹس پر میوزک کے دورانیے کی مدت بڑھانے کی سہولت متعارف کرا دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں 30 سیکنڈ تک طویل میوزک کلپس کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے۔ اسٹیٹس اپ ڈیٹس واٹس ایپ مزید پڑھیں
مدینہ منورہ سے 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت، یورینیم بھی شامل
سعودی عرب نے مدینہ کے علاقے میں تقریباً 11 کروڑ ٹن معدنی خام مال کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں نایاب ارضی معدنیات کے ساتھ یورینیم بھی شامل ہے۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے یہ اعلان بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کے 70 ویں باقاعدہ مزید پڑھیں
ایپل نے پاکستان میں پہلی بار گورنمنٹ افیئرز کیلیے اپنا نمائندہ تعینات کردیا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سلمان ڈار کو پاکستان میں اپنے گورنمنٹ افیئرز کے سربراہ کے طور پر کو مقرر کر دیا ہے۔ سلمان ڈار نے لنکڈ اِن پر اپنی نئی ذمہ داری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پاکستان میں ایپل کے گورنمنٹ افیئرز سے متعلق معاملات کی قیادت کریں گے اور ریگولیٹری اداروں، مزید پڑھیں