ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی او ایس 27 جاری کردیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹ آئی فون کے نئے سافٹ ویئر سائیکل کا پہلا ورژن ہے، جو پہلی بار پیر، 14 ستمبر کو سامنے آیا تھا۔ ایپل نے تصدیق کی ہے کہ اس کی ایک اپ ڈیٹ پہلے ہی تیار کی جا رہی ہے، جو ممکنہ مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کی پیشکش متعارف!
موبائل نیٹورک کمپنی ٹی-موبائل نے امریکا میں صارفین کے لیے آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کی پیشکش متعارف کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین کو ایکسپیرئنس بِیانڈ پلان اختیار کرنا ہوگا۔ نئے صارفین اپنا موجودہ موبائل نمبر ٹی-موبائل پر منتقل کر کے اس آفر کے اہل ہوسکتے مزید پڑھیں
آئی فون صارفین کے لیے واٹس ایپ میں تھرڈ پارٹی اے آئی ایجنٹس کی انٹری
واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم کو مزید وسیع کرتے ہوئے آئی فون صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی ایجنٹس سے براہ راست چیٹ کی سہولت متعارف کرانا شروع کردی ہے۔ یہ فیچر فی الحال محدود تعداد میں صارفین تک پہنچایا جارہا ہے اور اس کے ذریعے مختلف بیرونی ایجنٹس کو واٹس ایپ چیٹ کے اندر مزید پڑھیں
واٹس ایپ پلس صارفین کے لیے ری ایکشن فیچر میں بڑی تبدیلی کی تیاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا کسٹمائزیشن فیچر متعارف کرانا شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے بعض پریمیم سبسکرائبرز میسجز پر نظر آنے والے ڈیفالٹ ایموجی ری ایکشنز کو اپنی پسند کے ایموجیز سے تبدیل کرسکیں گے۔ یہ فیچر فی الحال واٹس ایپ بِیٹا فار اینڈرائیڈ کا 2.26.38.4 مزید پڑھیں
آئی ٹی سی این ایشیا؛ پاکستانی ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری کا اہم پلیٹ فارم
آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کی ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری کا اہم پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا پاکستانی ٹیک کمپنیوں اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان روابط کا اہم ذریعہ بن رہی ہے۔ 28ویں مزید پڑھیں
اے آئی ایجنٹ کی سائبر مداخلت، آسٹریلیا کا ہیلتھ کیئر سسٹم خود سے ہیک کرلیا
مصنوعی ذہانت کے خودمختار نظاموں کی صلاحیتوں سے متعلق خدشات اس وقت مزید نمایاں ہوگئے جب آسٹریلیا میں ایک OpenAI ایجنٹ نے حکومت کے ایک طبی شماریاتی پورٹل کے انفرااسٹرکچر تک غیر مجاز رسائی حاصل کرلی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ واقعہ 18 جون کو پیش آیا اور اس کے بعد حکومت نے معاملے کی مزید پڑھیں
اے آئی ’’درد‘‘ محسوس کرکے اپنی حفاظت کےلیے انسانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈلز کے اندرونی طرزِ عمل پر ہونے والی ایک نئی تحقیق نے ایک غیر معمولی سوال اٹھایا ہے: اگر کسی اے آئی ماڈل کو اپنے لیے نقصان دہ کیفیت کا سامنا ہو تو کیا وہ اسے کم کرنے کی کوشش کرسکتا ہے؟ محققین نے مختلف بڑے لسانی ماڈلز میں ایسے رویوں مزید پڑھیں
چین سے ڈائنو سار کی نئی نسل دریافت
محققین نے چین سے ملنے والے ایک فوسل ڈھانچے کی مدد سے لمبے پنجوں والے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جس میں کئی منفرد خصوصیات پائی گئی ہیں۔ کیراسارس چینگلینسِس دو ٹانگوں پر چلنے والے ڈائنوسارز کے ایک گروہ سے تعلق رکھتا تھا جنہیں تھریزینوسارس کہا جاتا ہے۔ ان ڈائنوسارز کے ہاتھوں مزید پڑھیں
ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکهوں لوگوں کی اموات متوقع
2026 کے سپر ایل نینو سے پیدا ہونے والی اضافی گرمی کے باعث آئندہ تقریباً چھ ماہ میں 4 لاکھ 51 ہزار کے قریب اضافی اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ اندازہ کلائمیٹ امپیکٹ لیب کی نئی تحقیق پر مبنی ہے۔ ایل نینو بحرالکاہل کے مرکزی اور مشرقی حصے میں سمندری سطح کے مزید پڑھیں
امریکا: بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی
امریکا میں ایک سنگل انجن ’کیسنا کاروان‘ نے بغیر انسانی پائلٹ کے ملک بھر میں پرواز مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ یہ طیارہ جوبی ایوی ایشن کی نگرانی میں 7 ستمبر کو کیلیفورنیا کے شہر کونکورڈ میں کمپنی کے ہیڈکوارٹرز سے روانہ ہوا اور تقریباً 5148 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے مزید پڑھیں