واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے والدین کو مزید کنٹرول فراہم کرنے والے نئے ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان اقدامات کا مقصد بچوں کے لیے ان کی عمر کے مطابق زیادہ محفوظ اور مناسب واٹس ایپ تجربہ فراہم کرنا ہے۔ نئے ٹولز کے ذریعے والدین مزید پڑھیں
زمرہ:
مصنوعی ذہانت کے لیے ’اے آئی ٹارچر چیمبر‘ تیار!
ایک انجینئر نے حالیہ دریافت ہونے والے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ماڈلز میں درد کے محور (pain axis) کو جانچنے کے لیے ایک اے آئی ٹارچر چیمبر تیار کیا ہے۔ اس تجربے میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا کے تیار کردہ اے آئی ماڈلز میں درد سے منسلک حالتوں کو فعال کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
ایپل نے اہم سروس پاکستان میں شروع کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی میوزک اسٹریمنگ سروس ایپل میوزک کی دستیابی مزید چار ممالک تک بڑھا دی ہے، جس کے بعد یہ سروس دنیا بھر کے 172 ممالک اور خطوں میں دستیاب ہوگئی ہے۔ 9 ٹو 5 میک کے مطابق ایپل نے اپنی سپورٹ ویب سائٹ پر دستیابی کی فہرست اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
انسان نما روبوٹس کی ایک پوری کھیپ نے اپنے تخلیق کاروں کی جانب سے ریٹائر کیے جانے کے بعد پگھلے ہوئے اسٹیل کے ایک بڑے حوض میں چھلانگ لگا کر خود کو ختم کر لیا۔ اے روبوٹکس اسٹارٹ اپ فِیگرنے اپنے تقریباً دو سال پرانے F.02 روبوٹس کو تباہ کرنے کے لیے یہ غیر معمولی طریقہ مزید پڑھیں
ناسا کے کیوریوسٹی روور نے مریخ پر پانچ ہزار دن مکمل
ناسا کے کیوریوسٹی روور نے مریخ پر ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سیارے مریخ پر اپنے 5000 ویں مریخی دن (جس کو سول کہا جاتا ہے) کی تکمیل کے موقع پر مریخ کی سطح کا ایک دلکش نیا منظر محفوظ کرلیا۔ کیوریوسٹی اس وقت ریتلی پہاڑی نما سطح پر موجود تھا، جسے سائنس مزید پڑھیں
گوگل کا نیا اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف
گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اپنا نیا ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ پیش کردیا ہے، جسے کمپنی نے اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل قرار دیا ہے۔ یہ ماڈل کوڈنگ، تحقیق اور تحریر سمیت مختلف نوعیت کے پیچیدہ کام انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ گوگل کے مزید پڑھیں
چین کا 2028 تک مریخ کا مکمل ارضیاتی نقشہ تیار کرنے کا منصوبہ
چین نے 2028 کے اختتام تک پورے مریخ کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ تیار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت مریخ کی سطح، چٹانوں اور مختلف ارضیاتی خصوصیات کا جامع مطالعہ کیا جائے گا۔ چینی اکیڈمی آف سائنسز کے ماہر اور تیان وین-3 مشن کے چیف سائنس دان ہو زینگ چیان کے مزید پڑھیں
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈُوو کے رواں سال تقریباً 60 لاکھ یونٹس فروخت ہونے کا امکان ہے۔ مارکیٹ ریسرچ ادارے کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کے مطابق فون کی قیمت اور صارفین کی ممکنہ دلچسپی اس کی طلب میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ آئی فون ڈُوو کی قیمت 1999 مزید پڑھیں
نظامِ شمسی کے ابتدائی دور سے متعلق اہم معمہ حل!
سائنس دانوں نے نظامِ شمسی کے ابتدائی دور سے متعلق ایک اہم سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ابتدائی نظامِ شمسی میں ’آگ‘ یعنی شدید حرارتی واقعات کے اثرات زیادہ نمایاں تھے۔ ییل یونیورسٹی کے شعبہ ارضی و سیاروی علوم کے اسسٹنٹ پروفیسر دمن ویر گریوال اور ان کے ساتھی مزید پڑھیں
اسٹار شپ کی پہلی مداری پرواز، بحرالکاہل میں واپسی کے دوران دھماکے سے تباہ
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ پہلی بار کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچنے کے بعد زمین واپسی پر بحرالکاہل میں چلی کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے سے قبل اسٹار شپ کے تین مرکزی انجنوں میں سے ایک نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اسپیس ایکس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو مزید پڑھیں