ملک میں وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی کے لیے جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف کرا دیے گئے۔ اسمارٹ ہوم سیکیورٹی کمپنی ای زی ویز (EZVIZ) نے پاکستان میں 4G ٹیکنالوجی سے منسلک سیکیورٹی کیمروں کی رینج میں توسیع کردی ہے، جس کا مقصد ایسے دور دراز علاقوں میں نگرانی کی سہولت فراہم کرنا مزید پڑھیں
زمرہ:
اے آئی سے انسانوں کے خاتمے کا خطرہ بڑھ گیا، ماہرین میں تشویش
مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے امکانات پیدا کیے ہیں، وہیں اس کے ممکنہ خطرات پر بحث بھی شدت اختیار کرگئی ہے۔ اے آئی کمپنی اینتھراپک کے سابق محقق جیکب کوکسن نے ملازمت سے استعفیٰ دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اینتھراپک اور اس کی حریف کمپنی مزید پڑھیں
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘ متعارف، اہم فیچرز اور قیمت کیا ہے؟
ایپل نے آئی فون کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ’آئی فون ڈو‘ متعارف کرادیا ہے۔ کمپنی نے 9 ستمبر کی رات منعقد ہونے والے ایونٹ میں اس نئے فون کے ساتھ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس بھی پیش کیے۔ نئے فولڈ مزید پڑھیں
نیا چیٹ جی پی ٹی دنیا کا پہلا انسانی سطح کااے آئی ماڈل قرار
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کا تازہ ترین ورژن آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) کی پہلی مثال ہے۔ اس کو انسانی سطح کی مصنوعی ذہانت بھی قرار دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی نے گزشتہ مزید پڑھیں
شارکس کے تحفظ کے لیے پاکستان کا پہلا قومی ایکشن پلان
پاکستان نےشارکس اور دیگر سمندری حیات کےتحفظ کے لیے پہلا نیشنل پلان آف ایکشن فار شارکس (2035-2025) متعارف کروا دیا۔ ڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان نے اس اقدام کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ 10 سالہ منصوبہ شارکس اور ریز کی کم ہوتی تعداد کو بحال کرنے، غیر ضروری شکار اور غیرقانونی فننگ (پر کو مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی امیجز 2.5 کے نام سے اپنا نیا اسٹیٹ آف دی آرٹ امیج جنریشن ماڈل متعارف کرا دیا ہے جو چیٹ جی پی ٹی، چیٹ جی پی ٹی ورک اور کوڈیکس میں دستیاب ہوگا۔ کمپنی کے مطابق امیجز 2.5، اپریل میں متعارف کرائے گئے امیجز 2.0 مزید پڑھیں
ایپل نے آئی فون 18 پرو سیریز لانچ کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی نئی پرو سیریز کے تحت آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس لانچ کر دیے ہیں۔ ان فلیگ شِپ ڈیوائسز کو کمپنی کی جانب سے آئی فون کی تاریخ کا جدید ترین پرو کیمرا سسٹم قرار دیا ہے۔ ایپل ویب سائٹ کے مطابق نئے ماڈلز میں 48 میگا مزید پڑھیں
سام سنگ کا اپنی دو ایپس بند کرنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنی دو آگمنٹڈ ریئلٹی (اے آر) ایپس اے آر ڈُوڈل اور کوئک میژر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق دونوں ایپس کو 31 دسمبر 2026 کے بعد گلیکسی ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جا سکے گا۔ سام سنگ نے اس حوالے سے گلیکسی ایپ مزید پڑھیں
تین ایپل آئی فونز کی رُونمائی متوقع، لانچنگ تقریب کل ہوگی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل میں 15 برس میں قیادت کی بڑی تبدیلی کے بعد کمپنی کل، 9 ستمبر کو اپنی نئی ڈیوائسز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ٹم کک (جو گزشتہ 15 برس سے ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) رہے) یکم ستمبر کو ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے پر منتقل ہو گئے جبکہ طویل عرصے سے مزید پڑھیں
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
آئی فون 18 سیریز کی متوقع لانچنگ سے قبل آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں مختلف ممالک میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور نئے فولڈ ایبل آئی فون کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ نئی سیریز کی آمد سے مزید پڑھیں