گوگل میسجز کی بڑی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی میسجز ایپ میں موجود نقص کو دور کر کے اپ ڈیٹ جاری کرنی شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گوگل میسجز میں کئی ہفتوں سے ایک سنگین خرابی کی شکایات سامنے آ رہی تھیں، جس میں ایپ بعض اوقات پرانی اور غیر متعلقہ چیٹس کے پیغامات نئی گفتگو میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں معاون ٹیکنالوجی سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے معاون ٹیکنالوجی تک رسائی سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آج پاکستان کی پیش کردہ معاون ٹیکنالوجی تک رسائی کے موضوع پر پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ یہ قرارداد، بالخصوص ترقی پذیر ممالک مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا اے آئی سے بنے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان

انسٹاگرام نے ایسے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی سخت کرنے کا اعلان کیا ہے جو بظاہر حقیقی افراد کے پروفائلز دکھائی دیتے ہیں لیکن دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تخلیق کیے گئے فرضی کرداروں پر مبنی ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس حوالے سے بڑھتی ہوئی شکایات سامنے آ رہی تھیں مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت جہاز تیار کرلیا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے ذہین اور باصلاحیت نوجوان نے 6 سال میں اپنی مدد آپ کے تحت جہاز تیار کرلیا۔ سبحان اللہ نامی نوجوان نے محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود 6 سال کی مسلسل محنت کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت جہاز تیار کیا ہے جس کے بعد باصلاحیت نوجوان مقامی سطح مزید پڑھیں

گوگل کا ستمبر اینڈرائیڈ ڈراپ جاری کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ستمبر کا اینڈرائیڈ ڈراپ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پانچ نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلد ہی صارفین جیمینائی سے پوچھ سکیں گے اہم چیزیں کہاں رکھی ہیں اور اس طرح ان کی لوکیشن گوگل کی فائنڈ ہب میں مزید پڑھیں

چاند کی مٹی میں کروڑوں سال پرانا خلائی ریکارڈ محفوظ ہونے کا امکان

ایک نئی سائنسی تحقیق کے ماڈل کے مطابق چاند کی سطح کے تقریباً ایک میٹر گہرے مٹی کے ذخائر میں 8 سے 10 کروڑ سال پرانے ستاروں کے ملبے کے الگ الگ آئسوٹوپ نشانات محفوظ رہ سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ کسی 10 کروڑ سال پرانے مکمل ریکارڈ کی دریافت نہیں بلکہ ایک مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے بعض بِیٹا صارفین کے لیے نیا اسکیم الرٹ فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو ممکنہ فراڈ اور مشکوک پیغامات سے بروقت خبردار کرنا ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن 2.26.34.1 میں دیکھا گیا ہے۔ اسکیم الرٹ کسی نامعلوم شخص مزید پڑھیں

ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

ہمیشہ سے خیال کیا جاتا تھا کہ ہیرے بجلی پیدا کرنے کے قابل نہیں ہے، لیکن انتہائی پتلی لچکدار ہیرے کی جھلیوں نے اب ایک مضبوط الیکٹرک اثر دکھایا ہے۔ غیر متوقع دریافت ہیرے سے چلنے والے سینسر، چھوٹے توانائی کے نظام، اور خودکار طبی امپلانٹس کے دروازے کھول سکتی ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

ناسا نے ایک اور طاقتور ٹیلی اسکوپ لانچ کردی

ناسا نے نینسی گریس رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ کامیابی سے لانچ کر دی ہے۔ اسے اسپیس ایکس کے فیلکن ہیوی راکٹ کے ذریعے فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا۔ رومن کا سب سے بڑا فائدہ اس کا بہت وسیع میدانِ نظر ہے، یہ ہبل کے مقابلے میں تقریباً 100 گنا زیادہ آسمان مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن گیا، چار کروڑ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ ہیں، بلال بن ثاقب

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن چکا ہے اور چار کروڑ پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو کرنسی میں ہیں۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹری کے اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں