انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے سیکیورٹی کے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔ پہلے صارفین چھ ہندسوں پر مشتمل پن استعمال کرتے تھے۔ تاہم، اب اس مزید پڑھیں
زمرہ:
میٹا نے نو عمر افراد کیلئے فیس بک اور انسٹاگرام کے اوقات محدود کردیے
میٹا نے نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو محدود کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی نئے قانون کے تحت میٹا نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ والدین مزید وقت کی مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستان میں اپنا ریجنل آفس قائم کردیا
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی موبیز نے پاکستان میں اپنا ریجنل آفس قائم کردیا۔ چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے موبیز آفس کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ موبیز پاکستانی ملکیت میں چلنے والی امریکا کی سلیکون ویلی میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں کلاؤڈ، مزید پڑھیں
وزارتِ آئی ٹی اور میٹا نے اسمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز کردیا
وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی) اور میٹا نے پاکستانی چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کے لیے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا مشترکہ آغاز کردیا ہے. وزارتِ آئی ٹی حکام کے مطابق اکیڈمی کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے، تربیتی سیشنز ستمبر 2026 سے ہوں گے، پروگرام کے تحت پاکستان بھر کے ایک ہزار مزید پڑھیں
ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل
ایمازون کے بانی جیف بیزوس کے لیے مصنوعی ذہانت تیار کرنے والے دو ماہرین نے اب ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد کائنات اور قدرتی دنیا کو سمجھنا ہے۔ دونوں ماہرین کی جانب سے ماضی میں پروجیکٹ پرومیتھیئس کی قیادت متوقع تھی۔ البتہ، انہوں نے ایکسلیریٹڈ انڈراسٹینڈنگ انکارپوریشن کے مزید پڑھیں
جرمنی: دنیا کے سب سے بڑے گیمنگ ایکسپو کا آغاز
جرمنی کے شہر کولون میں دنیا کے سب سے بڑے کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے تجارتی میلے گیمز کام 2026 کا آغاز ہوگیا، جس میں 67 ممالک اور خطوں سے 1600 سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں۔ پانچ روزہ گیمز کام کے پہلے روز میلہ تجارتی شعبے سے وابستہ افراد اور میڈیا نمائندگان کے لیے مزید پڑھیں
بچوں میں سوشل میڈیا کی لت کے مقدمات، میٹا 18 ارب ڈالر ادا کرنے پر رضامند
میٹا پلیٹ فارمز نے بچوں کو فیس بک اور انسٹاگرام کا عادی بنانے کے الزامات کے خاتمے کے لیے امریکا کی تقریباً تمام ریاستوں کے ساتھ ایک بڑے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے تحت کمپنی کو 18 ارب ڈالر تک ادا کرنے پڑ سکتے ہیں جبکہ نوجوانوں کے لیے دونوں پلیٹ فارمز کے استعمال مزید پڑھیں
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کیوپرٹینو میں واقع اپنے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی لانچ ایونٹ منعقد کرے گی۔ تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگی۔ میڈیا کو بھیجے گئے دعوت ناموں میں ’سرپرائز اینڈ شائن‘ کا جملہ اور روشن ایپل لوگو مزید پڑھیں
کچھ درخت شہری فضائی آلودگی بڑھا سکتے ہیں: تحقیق
شہروں میں درختوں کی تعداد بڑھانے کو عموماً صاف اور صحت مند ماحول کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ بعض درخت ایسے کیمیائی بخارات خارج کرتے ہیں جو شہری علاقوں میں زمینی سطح پر اوزون کی آلودگی بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ چین کی جنن مزید پڑھیں
پاکستان میں گوگل کے بعد ایپل کا دفتر کھلنے کا امکان
لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرسکتا ہے۔ اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق گوگل کی جانب سے پاکستان میں مقامی موجودگی قائم کرنے کے بعد دیگر بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بھی پاکستانی مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں