واٹس ایپ کا اے آئی کانٹنٹ لیبل فیچر آزمائش کے لیے پیش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چینلز کے لیے ایک نیا اے آئی کانٹنٹ لیبل فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جس کے ذریعے چینل ایڈمنز آسانی سے یہ واضح کر سکیں گے کہ کسی پوسٹ میں موجود میڈیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس فیچر کے مزید پڑھیں

اوپن اے آئی اور ایلون مسک کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں جاری رسہ کشی نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ اوپن اے آئی نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ کرسر کو مزید اپنے اے آئی ماڈلز فراہم نہیں کرے گا۔ معروف کوڈنگ ٹول کمپنی کرسر ایلون مسک کی کمپنی اسپیکس کیس کی ملکیت ہے۔ اوپن اے مزید پڑھیں

چہرہ شناخت کرنے والے نظام سے اوجھل ہونے والی شرٹ تیار!

مشہور ڈیزائنر نے ایک ایسی شرٹ تیار کی ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے پہننے والے افراد کو چہرہ شناخت کرنے والی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نظروں سے اوجھل کیا جا سکتا ہے۔ اس منفرد لباس کو ڈیزائنر سائمن ویکرٹ نے دنیا بھر میں اے آئی سے لیس ویڈیو نگرانی مزید پڑھیں

کائنات کے آغاز کے مطالعے کیلئے مختصر ترین بگ بینگ تخلیق

سائنس دانوں نے کائنات کے آغاز کا مطالعہ کرنے کے لیے مختصر ترین بگ بینگ تخلیق کردی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس سے یہ بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے گی کہ کائنات کے ابتدائی لمحات میں پلازما کس طرح برتاؤ کر رہا تھا اور بعد میں مختلف اقسام کے مادے مزید پڑھیں

ناسا اپنی نینسی گریس رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ کی لانچ کے لیے تیار

امریکی خلائی ادارے ناسا کی نینسی گریس رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ لانچ کے لیے تیار ہے اور اس کی روانگی میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ یہ مشن جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے بعد ناسا کا اگلا اہم فلگ شپ ایسٹرو فزکس مشن قرار دیا جا رہا ہے۔ رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ مزید پڑھیں

زمین کی ہزاروں کلو میٹر گہرائی میں چھ مختلف ڈھانچے دریافت

چینی سائنس دانوں نے زمین کے اندر تقریباً 2900 کلومیٹر گہرائی میں چھ ایسے بڑے ڈھانچے دریافت کیے ہیں جہاں غیر معمولی ساختی فرق موجود ہونے کا امکان ہے۔ یہ علاقے عین اس مقام کے قریب ہیں جہاں زمین کا بیرونی مرکز (کور) اور مینٹل ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی مزید پڑھیں

مریخ پر فلم ’دی مارشین‘ کا مقام، خلا سے شاندار منظر سامنے آگیا

یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کے مارس ایکسپریس مشن نے مریخ کے اُس مقام کی انتہائی تفصیلی ویڈیو جاری کی ہے جہاں سائنس فکشن فلم ’دی مارشین‘ میں میٹ ڈیمن کو تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں تقریباً 460 کلومیٹر چوڑے شیاپریلی کریٹر کے حیران کن مناظر دکھائے گئے ہیں۔ یہ مناظر مارس ایکسپریس مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کمپنیوں کا اے آئی سائبر حملے ناکام بنانے کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کا مطالبہ

ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کیے جانے والے ممکنہ سائبر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے دفاعی اقامات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنیوں میں اوپن اے آئی، اینتھروپک، مائیکروسافٹ، الفابیٹ اور ایمازون شامل ہیں، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کیے جانے مزید پڑھیں

ٹوئیٹر واپس آگیا

امریکی ریاست ورجینیا میں قائم اسٹارٹ اَپ بلیو برڈ آپریشن نے Twitter.now کے نام سے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پلیٹ فارم ایلون مسک کی کمپنی ایکس سے وابستہ نہیں ہے۔ آپریشن بلیو برڈ کی قیادت سابق ٹوئٹر کے ٹریڈ مارک وکیل اسٹیفن کوٹس کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین: 800 مسافروں کی گنجائش رکھنے والے طیارے کا منصوبہ

چین نے بوئنگ کا مقابلہ کرنے کی کوشش میں 800 مسافروں کی گنجائش رکھنے والے ایک دیوہیکل طیارے کے منصوبے کی نقاب کشائی کردی ہے، جس کے پروں کا پھیلاؤ ریکارڈ 230 فٹ ہوگا۔ اس طیارے میں روایتی ٹیوب نما دھڑ اور پروں کے ڈیزائن کو ترک کرکے ایک وسیع فلائنگ وِنگ یعنی پرندے کے مزید پڑھیں