چاند پر ایئرپورٹ؟ خلائی ٹریفک کے لیے نئے قوانین تجویز

سائنس دانوں نے مستقبل میں چاند پر قائم ہونے والے ممکنہ خلائی اڈوں اور بڑھتی ہوئی خلائی ٹریفک کو منظم کرنے کے لیے نئے قوانین تجویز کردیے ہیں، جنہیں چاند کے پہلے ایئر ٹریفک کنٹرول نظام کی بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ دو دہائیوں میں چاند پر مستقل انسانی رہائش مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا چینل ایڈمنز کے لیے نئے فیچر پر کام شروع

واٹس ایپ نے چینل ایڈمنز کے لیے ایک نئے فیچر کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی اپڈیٹس کو پہلے سے تیار کرکے مخصوص تاریخ اور وقت پر خودکار طور پر شائع کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال تیاری کے مرحلے میں ہے اور ابھی بیٹا صارفین مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار سماعت سے محروم افراد کیلئے اے آئی ترجمان متعارف

پاکستان میں سماعت سے محروم افراد کے لیے اے آئی پر مبنی سائن لینگویج ترجمان صلہ اور معاون نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ ایسے اے آئی ترجمان منصوبہ ‘سنو’ کا حصہ ہے جسے پاکستانی ادارے ConnectHear نے یوفون کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ یہ نظام خاص طور پر بہرے اور کم سننے والے افراد مزید پڑھیں

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں سال ستمبر میں اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جسے بعض رپورٹس میں آئی فون الٹرا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیوائس ایپل کے لیے کئی برس بعد آئی فون کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہوگی۔ بلومبرگ کے معتبر ٹیکنالوجی صحافی مزید پڑھیں

دہشتگرد اے آئی کی مدد سے خطرناک ہتھیار بنا سکتے ہیں: رپورٹ

ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے غلط استعمال سے دہشتگرد گروہوں اور دیگر شرپسند عناصر کو خطرناک کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام دستیاب بعض اے آئی ماڈلز میں موجود حفاظتی رکاوٹوں کو تبدیل کرکے ان مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کا 35 فی صد نیا مواد اے آئی سے تحریر کیے جانے کا انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر بننے والے نئے ویب پیجز میں سے ایک تہائی سے زیادہ پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تحریر یا ایڈیٹنگ کی گئی ہے۔ پیُو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجز میں اے آئی کی مزید پڑھیں

چین: ٹیسلا نے 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں

چین میں گاڑیوں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری کال کا اعلان کر دیا گیا، ٹیسلا سمیت متعدد کمپنیوں کی تقریباً 43 لاکھ گاڑیاں واپس لائی جائیں گی، ری کال کی بڑی وجہ حادثے کی صورت میں گاڑی کے دروازے کھولنے میں ممکنہ دشواری اور مسافروں کے گاڑی میں پھنس جانے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون ایکس سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے معروف اسمارٹ فون آئی فون ایکس کو اپنی پروڈکٹ سپورٹ پالیسی کے سب سے محدود درجے ’آبسلیٹ‘ میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد اس ڈیوائس کے لیے ایپل کی جانب سے باضابطہ ہارڈویئر مرمت اور متبادل پرزوں کی فراہمی ختم ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل کی سپورٹ دستاویزات مزید پڑھیں

یوٹیوب کا بڑے کریئیٹرز کو لاکھوں ڈالر دینے کا منصوبہ، نیٹ فلکس سے مقابلہ تیز

ویڈیو اسٹریمینگ یوٹیوب نے اپنے مقبول کریئیٹرز کو پلیٹ فارم سے خصوصی طور پر منسلک رکھنے کے لیے لاکھوں ڈالر کی پیشکش کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب بعض منتخب کریئیٹرز کو اس شرط پر بھاری ادائیگی کی پیشکش کر رہا ہے کہ وہ ایک مخصوص مدت تک اپنی مزید پڑھیں

ناسا کا پرانی خلائی دوربین کو بچانے کا مشن منسوخ، زمین پر گرنے کا امکان

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی خراب ہوتی خلائی دوربین سوئفٹ آبزرویٹری کو بچانے کی کوشش ختم کر دی ہے، جس کے باعث دوربین کے رواں سال کے آخر میں بے قابو ہو کر زمین کی فضا میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ ناسا نے تقریباً تین کروڑ ڈالر کی لاگت سے ایک دوسرے خلائی مزید پڑھیں