کبوتر کی رفتار سے پیغام پہنچانے والی میسجنگ ایپ

سوشل میڈیا صارفین میں ایک نیا میسجنگ ایپ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جو فوری پیغام رسانی کے بجائے صارفین کو کبوتر کی رفتار سے پیغام پہنچانے کا منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے۔ رُوسٹ نامی یہ ایپ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ دونوں پر دستیاب ہے اور صارفین کو دور رہنے والے دوستوں کو مزید پڑھیں

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

چین کی اسمارٹ فون کمپنی آنر کے تیار کردہ ایک ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر کی دوڑ صرف 9.32 سیکنڈ میں مکمل کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق لائٹننگ نامی روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کا رواں سال کا 100 واں مشن لانچ

خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس نے رواں سال اپنا 100 واں آربیٹل مشن ہفتے کی صبح لانچ کر دیا۔ کمپنی کے فیلکن 9 راکٹ نے کیلیفورنیا میں قائم وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے اڑان بھری اور 29 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں پہنچایا۔ اسٹارلنک 20-15 مشن کے ذریعے کمپنی کے مزید پڑھیں

دنیا کی طاقتور ترین شمسی دوربین نے سورج کی حیران کن اور انتہائی واضح تصاویر حاصل کرلیں

سائنس دانوں نے دنیا کی سب سے طاقتور شمسی دوربین کی مدد سے سورج کی سطح کی اب تک کی سب سے تفصیلی تصاویر اور ویڈیوز حاصل کر لی ہیں، جن میں پہلی بار سورج پر بننے والے گھومتے ہوئے بھنور انتہائی واضح انداز میں نظر آئے ہیں۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دریافت مزید پڑھیں

ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ، جعلی ویڈیوز اور آواز کی پہچان کیسے ممکن ہے؟

مصنوعی ذہانت نے جہاں روزمرہ زندگی اور ٹیکنالوجی کے کئی شعبوں میں نئی سہولتیں پیدا کی ہیں، وہیں اس کے غلط استعمال نے ایک ایسے خطرے کو بھی جنم دیا ہے جسے ’ڈیپ فیک‘ کہا جاتا ہے۔  اے آئی کی مدد سے تیار کی جانے والی جعلی تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز اس قدر حقیقت سے مزید پڑھیں

یوٹیوب سے کمائی کے خواہشمند ہوشیار، مونیٹائزیشن کی نئی شرائط سامنے آگئیں

دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے لیے یوٹیوب محض تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ آمدنی کا ایک اہم پلیٹ فارم بھی ہے، جہاں تخلیق کار اپنی ویڈیوز کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ تاہم اب یوٹیوب سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کو مونیٹائزیشن کے لیے پہلے سے زیادہ سخت اہداف پورے کرنا ہوں مزید پڑھیں

لاس ویگاس: ہزاروں روبو ٹیکسیوں کی خواہشمند ٹیسلا کو صرف 10 ٹیکسیاں چلانے کی اجازت

خود کار گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے لاس ویگاس میں ہزاروں ڈرائیور لیس ٹیکسیوں کے آپریشن کی خواہش پر پانی پھر گیا۔ نیواڈا ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی نے ٹیسلا کو 5000 کے بجائے صرف 10 روبوٹیکسیوں آپریشن کی اجازت دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 27 جولائی کو دی گئی منظوری کے تحت ٹیسلا کی روبوٹیکسیوں کو مزید پڑھیں

بچوں کی حفاظت پر میٹا کے خلاف اہم مقدمہ، رواں ہفتے کیا ہونے جا رہا ہے؟

امریکی ریاستوں اور ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے درمیان بچوں کی آن لائن حفاظت سے متعلق اہم مقدمے کی سماعت رواں ہفتے کیلیفورنیا میں شروع ہو رہی ہے۔ مقدمے میں فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں اور نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ وقت تک مصروف رکھنے کے لیے مبینہ طور پر ایسے فیچرز ڈیزائن کرنے کا مزید پڑھیں

سام سنگ کی فولڈ ایبل ڈیوائس سے متعلق حکمت عملی میں بڑی تبدیلی

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز کی لائن اپ کو مزید وسعت دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی کے نئے گلیکسی زیڈ فولڈ 8 کی ابتدائی کامیابی کے بعد پیداوار کا ہدف بڑھانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ اندرونی ذرائع کے مطابق اگلے سال سام سنگ دو مزید وسیع اسکرین مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت صارفین چیٹ کھولے بغیر ہی حالیہ تصاویر، ویڈیوز اور اسٹیکرز کی جھلک دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن2.26.32.11  میں چیٹ لسٹ کے اندر میڈیا مزید پڑھیں