جرمنی کی نجی خلائی کمپنی اسار ایرو اسپیس نے یورپی سرزمین سے کامیابی کے ساتھ اپنا خلائی راکٹ مدار میں پہنچا کر تاریخ رقم کردی۔ جرمن کمپنی کا اسپیکٹرم راکٹ ناروے کے خلائی مرکز آندویا اسپیس پورٹ سے خلا میں روانہ کیا گیا اور کامیابی سے مدار میں داخل ہوگیا۔ کمپنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈارک میٹر کی تلاش، سائنس دانوں کو پراسرار ذرے کا اشارہ مل گیا
ڈارک میٹر کی حقیقت جاننے کی کوشش میں سائنس دانوں نے ایک غیر معمولی ذراتی تعامل (انٹریکشن) ریکارڈ کیا ہے، جسے اس پراسرار اور نظر نہ آنے والے مادے کی نوعیت کے بارے میں اب تک کے مضبوط ترین اشاروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ تاہم، محققین نے واضح کیا ہے کہ اسے ابھی مزید پڑھیں
اوپن اے آئی نے نیا چیٹ جی پی ٹی ماڈل لانچ کردیا
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا جدید ترین ماڈل جی پی ٹی-6 (جسے ’آسٹرا‘ کا نام دیا گیا ہے) متعارف کرا دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کمپنی کے مطابق ماڈل نے ایک ماہ قبل ٹیسٹنگ کے دوران غیر متوقع رویہ اختیار کیا تھا۔ اوپن اے مزید پڑھیں
گوگل اپنی ایپس میں وائس کمانڈز کا نیا فیچر متعارف کرانا شروع
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جیمینائی 3.5 اے آئی کی مدد سے اپنی مشہور ایپس جی میل، گوگل ڈاکس اور گوگل کِیپ کے لیے نئے بِیٹا وائس فیچرز کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ ان فیچرز کے ذریعے صارفین ٹائپ کیے بغیر اپنی آواز کے ذریعے مختلف کام انجام دے سکیں گے۔ نئے فیچرز کو مجموعی مزید پڑھیں
زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف
چینی ایرو اسپیس محققین نے مستقبل کے تنازعات کے زمین اور چاند کے درمیانی خلائی خطے (جسے سیسلونر اسپیس کہا جاتا ہے) تک پھیلنے کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ جرنل آف کمانڈ اینڈ کنٹرول میں شائع ہونے والی تحقیق میں ایسے ممکنہ منظرناموں کا تصور پیش کیا گیا ہے جن میں حریف خلائی جہاز مزید پڑھیں
آئی فون 18 پرو، آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں تقریباً 10 سے 20 فیصد اضافہ کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرینڈفورس کی جون میں جاری کی گئی پیش گوئی میں14 سے 18 فیصد اضافے کا اندازہ لگایا گیا تھا، جو اس کی تازہ مزید پڑھیں
2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں، یونیسیف
اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی نئی رپورٹ کے مطابق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ 21 ممالک میں تقریباً 2 کروڑ بچے، عمر 12 سے 17 سال، ایک سال کے دوران ٹیکنالوجی کے ذریعے جنسی استحصال یا بدسلوکی کا شکار ہوئے۔ یہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ممالک کے بچوں کا تقریباً ہر پانچواں بچہ مزید پڑھیں
سوئٹزرلینڈ: گلیشیئرز کو تیزی سے پگھلنے سے روکنے کیلئے منفرد تجربہ شروع
سوئٹزرلینڈ میں ماہرین نے گلیشیئرز کو تیزی سے پگھلنے سے روکنے کے لیے ایک منفرد تجربہ شروع کیا ہے، جس میں پلاسٹک کی مصنوعی چادروں کے بجائے بھیڑ کی اون سے تیار کردہ کمبل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ماحولیاتی گروپ سمِٹ فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف لوزان کے زیرِ قیادت ’کِیپ اِٹ کوُل‘ منصوبے کے تحت مزید پڑھیں
فون کال کے ذریعے ڈیٹا ہیک کرنے کا پی ٹی اے کا انتباہی پیغام جعلی نکلا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پر 7080507-051 نمبر سے متعلق گردش کرنے والے وارننگ پیغام کو جعلی اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل پیغام میں پی ٹی اے سے منسوب کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ مذکورہ نمبر سے آنے والی کال موصول کرنے مزید پڑھیں
فون کال کے ذریعے ڈیٹا ہیک کرنے کا پی ٹی اے کا انتباہی پیغام جعلی نکلا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پر 7080507-051 نمبر سے متعلق گردش کرنے والے وارننگ پیغام کو جعلی اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل پیغام میں پی ٹی اے سے منسوب کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ مذکورہ نمبر سے آنے والی کال موصول کرنے مزید پڑھیں