چینی سائنس دانوں نے خام تیل کو صاف کرنے کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جس کے ذریعے ریفائننگ کے دوران توانائی کی کھپت میں 90 فی صد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ روایتی طور پر خام تیل کو پٹرول، پلاسٹک اور دیگر مصنوعات میں تبدیل کرنے کے لیے ڈسٹلیشن کا عمل استعمال مزید پڑھیں
زمرہ:
یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف
یوٹیوب نے مشترکہ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارف اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں کے کوڈ سے لاک کر سکے گا۔ یوٹیوب کے سی ای او نیل موہن کے مطابق اکاؤنٹ لاک فیچر اب عالمی سطح پر متعارف کرایا جا رہا مزید پڑھیں
انسانوں کے حق کےلیے روبوٹس سڑکوں پر نکل آئے، مصنوعی ذہانت کےلیے سخت قوانین کا مطالبہ
مصنوعی ذہانت اور روبوٹ ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے استعمال نے جہاں نئی سہولتوں کے دروازے کھولے ہیں، وہیں انسانی ملازمتوں کے مستقبل سے متعلق خدشات بھی بڑھنے لگے ہیں۔ اسی بحث کو اجاگر کرنے کے لیے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں تقریباً 30 روبوٹس نے انوکھا احتجاج کیا اور مصنوعی ذہانت و روبوٹائزیشن کے مزید پڑھیں
سیارہ مرکری مزید سکڑتا جارہا ہے، مگر کیوں؟
سورج سے قریب ترین سیارہ مرکری وقت کے ساتھ ساتھ سکڑتا جارہا ہے لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مرکری کا اندرونی حصہ کبھی بہت گرم تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کا لوہے سے بھرپور مرکز (core) ٹھنڈا ہو رہا ہے۔ ٹھنڈا ہونے پر اندرونی مادہ مزید پڑھیں
گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ اور گوگل ریسرچ نے ویدر نیکسٹ تھری متعارف کرایا ہے جو عالمی سطح پر موسم کی پیش گوئی کا جدید ماڈل ہے اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کام کرتا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
ڈائنو سار کے انڈوں کی باقیات کا مطالعہ، سائنس دانوں کا اہم انکشاف!
ارجنٹائن سے بڑی تعداد میں ملنے والے ٹائٹانوسار کے انڈوں کے مطالعے سے سائنس دانوں نے اہم انکشاف کیا ہے کہ یہ دیوہیکل ڈائنوسار خطِ استوا سے دور نسبتاً سرد علاقوں میں بھی انڈے دے سکتے تھے۔ تحقیق کے مطابق ٹائٹانوسارز نے اپنے انڈوں کو گرم رکھنے کے لیے ایک خاص حکمتِ عملی اختیار کی۔ مزید پڑھیں
چین نے عسکری مشنز کیلئے انسان نما روبوٹ پر تحقیقات تیز کردیں
چین نے ہیومانائیڈ روبوٹس کے عسکری استعمال پر تحقیق اور تجربات تیز کر رہا ہے۔ چینی فوجی ادارے انسان نما روبوٹس کو شہری جنگ، جاسوسی/نگرانی، رسد اور خطرناک مشنز میں استعمال کرنے کے امکانات دیکھ رہے ہیں۔ چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے ایسے تجربات کیے ہیں جن میں روبوٹس کو دشمن کی مزید پڑھیں
وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی؛ جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف
ملک میں وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی کے لیے جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف کرا دیے گئے۔ اسمارٹ ہوم سیکیورٹی کمپنی ای زی ویز (EZVIZ) نے پاکستان میں 4G ٹیکنالوجی سے منسلک سیکیورٹی کیمروں کی رینج میں توسیع کردی ہے، جس کا مقصد ایسے دور دراز علاقوں میں نگرانی کی سہولت فراہم کرنا مزید پڑھیں
اے آئی سے انسانوں کے خاتمے کا خطرہ بڑھ گیا، ماہرین میں تشویش
مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے امکانات پیدا کیے ہیں، وہیں اس کے ممکنہ خطرات پر بحث بھی شدت اختیار کرگئی ہے۔ اے آئی کمپنی اینتھراپک کے سابق محقق جیکب کوکسن نے ملازمت سے استعفیٰ دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اینتھراپک اور اس کی حریف کمپنی مزید پڑھیں
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘ متعارف، اہم فیچرز اور قیمت کیا ہے؟
ایپل نے آئی فون کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ’آئی فون ڈو‘ متعارف کرادیا ہے۔ کمپنی نے 9 ستمبر کی رات منعقد ہونے والے ایونٹ میں اس نئے فون کے ساتھ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس بھی پیش کیے۔ نئے فولڈ مزید پڑھیں