امریکہ: سینیٹ میں اسقاطِ حمل پر قانون سازی کی حکومتی کوشش ناکام

امریکہ کی سینیٹ میں اسقاطِ حمل کے حق کو وفاقی قانون بنانے سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی۔ قرارداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے۔ اس طرح حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کو سینیٹ سے بل کو منظور کرانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ کی کارروائی کی تفصیلات بتا رہی مزید پڑھیں

امریکی کسان آزادی کے لیے’ریڑھ  کی ہڈی’ کا کام دیتےہیں، بائیڈن

روس کے یوکرین  پر حملے کو گیارہواں ہفتہ ہوچلا ہے، جس کے نتیجے میں  گندم، مکئی، جو اور روغنی بیجوں کی عالمی رسد کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جب کہ لڑائی کی وجہ سے کھاد کی رسد میں بھی خلل پڑا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پرغذا کی قیمتوں میں تقریباً 13 مزید پڑھیں

امریکہ میں آباد ہونے والا افغان مترجم: ‘یہ ایک خواب کی طرح لگتا تھا’

امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے افغانستان میں مقیم شہریوں کے لیے امریکہ کی طرف سے اب بھی ایس آئى وی یا خصوصی امیگرنٹ ویزیوں کا اجرا جاری ہے۔ امریکی فوج کے ساتھ بحیثیت مترجم کام کرنے والے ایک افغان شہری حال ہی میں امریکہ آ کر آباد ہوئے ہیں۔ ان کی کہانی اس مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر

امریکی حکومت کی رپورٹ کے مطابق کھانے اور توانائی کے علاوہ دیگر اشیا کی قیمتوں میں بھی مارچ اور اپریل کے مہینوں کے دوران دوگنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ائیرلائن ٹکٹوں، ہوٹل کے کمروں کے کرائیوں اور نئی کاروں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

‘شہباز شریف کی حکومت امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش رکھتی ہے’

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ امریکہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ کیا پاکستان کی نئے وزیرِ خارجہ کا متوقع دورۂ امریکہ پاک امریکہ تعلقات بہتر کر سکے گا؟ جانیے یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کی تمنا سالک الدین کی مونا کاظم شاہ سے اس گفتگو میں۔

امریکہ: غربت میں زندگی گزارنے والی خاتون کا اسٹیٹ سینیٹر بننے تک کا سفر

امریکہ کی ریاست ہوائی کی سینیٹر ڈونا مر کاڈو کم کے والدین کا تعلق کوریا اور فلپائن سے ہے۔ غربت میں زندگی گزارنے والی ڈونا نے سیاست کی دنیا میں قدم کیسے رکھا اور اسٹیٹ سینیٹر بننے تک انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ تفصیل سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔

نیویارک سے کرونا گیا تو چوہے آ گئے

  کرونا وبا کے پھیلاؤ کے دنوں میں نیویارک میں چوہوں کی تعداد کافی گھٹ گئی تھی کیونکہ  بہت سے لوگ شہر چھوڑ گئے تھے، زیادہ تر ریستوران بند ہو گئے تھے، اور چوہوں کے کھانے پینے کے لیے بہت کم باقی  ر ہ گیا تھا۔ لیکن اب جیسے جیسے ریستوان اور کھانے کی جگہیں مزید پڑھیں

کم آمدنی والے امریکیوں کو رعایتی نرخوں پر تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان

بائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی 20کمپنیوں نے کم آمدنی والی خاندانوں کو کم نرخ پر انٹرنیٹ فراہم کرنے کی حامی بھری ہے۔اس پروگرام کے اعلان سے امریکہ میں وہ ہزاروں گھرانے مفت یا کم لاگت پر انٹرنیٹ حاصل کر سکیں گے جو وفاق کے سبسڈی پروگرام کے تحت آتےہیں۔

امریکہ میں اسٹوڈنٹ لون کتنا بڑا مسئلہ ہے؟

امریکہ میں تقریباً 70 فی صد طالب علموں کو اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے لیے قرض لینا پڑتا ہے۔ ان قرضوں کا حجم ایک ہزار 600 ارب ڈالرز سے بھی زائد ہے۔ یہ رقم اتنی زیادہ ہے کہ اس سے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی پانچ، چھ سال تک کی ضرورت پوری ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں