ٹیسلا نے اُڑنے والی گاڑی متعارف کرادی، ریلیزنگ 2028 میں متوقع

امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنی نئی نسل کی روڈسٹر اسپورٹس کار کی رونمائی کردی ہے، جس نے مظاہرے کے دوران مختصر طور پر ہوا میں اڑنے، فضائی گردش کرنے اور دوبارہ زمین پر اترنے کا مظاہرہ کیا۔ یہ گاڑی اسپیس ایکس کی راکٹ ٹیکنالوجی سے متاثرہ تھرسٹرز کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔ نئی روڈسٹر مزید پڑھیں

امریکا: ٹیک کرنچ 2026 میں پاکستان کی شرکت، ملکی ٹیکنالوجی عالمی سطح پر متعارف

سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے سان فرانسسکو میں ٹیک کرنچ – 2026 میں شرکت کی جہاں پاکستان کی 20 ٹیکنالوجی کمپنیوں کی شرکت، جدید ٹیکنالوجی سے لیس مصنو عات اور ڈیجیٹل حل پیش کیے گئے۔ سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کی پاکستان پویلین میں شریک ٹیکنالوجی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات رہی جبکہ جدید مزید پڑھیں

سمندر کی تہہ میں چلنے والی انوکھی مچھلی، ویڈیو دیکھیں

سمندر کی گہرائیوں میں ایک ایسی انوکھی مچھلی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو تیرنے کے بجائے اپنے پروں کی مدد سے سمندر کی تہہ پر چلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی اس مچھلی کو ریڈ لپڈ بیٹ فش کہا جاتا ہے، جو اپنی غیرمعمولی شکل اور شوخ سرخ ہونٹوں مزید پڑھیں

ایلون مسک کی اُڑنے والی کار گر کر آگ کی لپیٹ میں، ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

ایلون مسک کی اُڑنے والی کار کی آزمائشی پروازوں کے دوران آگ کے شعلوں میں گھر کر تباہ ہونے کی حیران کن ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ یہ واقعات کار کی کامیاب لانچنگ سے قبل پیش آئے۔ یہ سنسنی خیز ویڈیو ٹیکساس میں اسپیس ایکس کی ایک تقریب کے دوران نئی ٹیسلا سپر کار دی مزید پڑھیں

فولڈ ایبل آئی فون کی پری آرڈر بُکنگ آدھے گھنٹے میں ختم!

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے فولڈنگ اسمارٹ فون آئی فون ڈوو کی پری آرڈرز بکنگ شروع ہوتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے اسے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی جس کے باعث بکنگ شروع ہونے کے صرف آدھے گھنٹے بعد ہی خریداروں کو فون کی ڈیلیوری کے لیے کئی ماہ انتظار کرنے کا بتایا مزید پڑھیں

’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے گاڈ فادر کے نام سے مشہور نوبیل انعام یافتہ سائنس دان جیفری ہنٹن نے طاقتور مصنوعی ذہانت کے نظاموں کو قابو میں رکھنے اور ان کی نگرانی کے لیے ایک بین الاقوامی ادارہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جیفری ہنٹن کے ساتھ تقریباً 400 سائنس دانوں نے ایک کھلے خط مزید پڑھیں

بچوں کی سلامتی پر سنگین سوالات، چیٹ جی پی ٹی کے خلاف آٹھ امریکی ریاستوں کے مقدمات

امریکا کی 8 ریاستوں نے اوپن اے آئی کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی سے بچوں سمیت صارفین کو نقصان پہنچا ہے۔  امریکی ریاستوں کا کہنا ہے کہ یہ مصنوعی ذہانت کا نظام بعض اوقات غیر حقیقی تصورات اور غلط فہمیوں مزید پڑھیں

ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اسمارٹ اسپیکر ہوم پوڈ منی کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل اسسٹنٹ سری کو صارفین کی روزمرہ زندگی کا مزید اہم حصہ بنانا ہے۔ نئے ہوم پوڈ منی 2 میں پہلی مرتبہ ایپل کے اسمارٹ اسپیکرز کے لیے سری کے نئے اور جدید ورژن مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کے راکٹ لانچ کے بعد آسمان پر بننے والا دلکش نظارہ

امریکا کی خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کے کارگو مشن CRS-35 کی 13 اکتوبر کی صبح روانگی کے دوران آسمان پر ایک دلکش منظر دیکھنے میں آیا، جب راکٹ سے خارج ہونے والے دھوئیں کے بادل سورج کی روشنی میں چمک اٹھے اور ان کی شکل ایک دیوہیکل جیلی فش جیسی دکھائی دینے لگی۔ اسپیس مزید پڑھیں

اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا غیر محفوظ استعمال آئندہ سال سائبر حملوں میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے جبکہ شرپسند عناصر کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے خطرات بھی بڑھ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کو مزید پڑھیں