سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت نے سکھوں کوبابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا
بھارت کی جانب سے سکھ زائرین کو کرتار پور میں بابا گرونانک کی برسی میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرتار پور میں بابا گرونانک کی تقریبات گزشتہ تین دن سے جاری ہیں جس کا کل آخری روز ہے، سرحد کے اُس پار بھارت نے پاکستانی حکومت مزید پڑھیں
سعودی عرب: یکم جنوری سے سفری پابندیاں ختم
ریاض: سعودی عرب نے یکم جنوری 2021ء سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی جب کہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا۔ وزارت مزید پڑھیں
عرب لیگ کا امارات اسرائیل معاہدے کی مذمت سے انکار
قاہرہ: عرب لیگ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے کی مذمت کے لیے فلسطین کی جانب سےجمع کروائے گئے قرار داد کے مسودے کو خارج کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس میں فلسطینی قیادت کی جانب سے امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے مزید پڑھیں
سمندر پار پاکستانیوں کیلئے نادرا آفس کا افتتاح
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ذوالفقار بخاری نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد میں نادرا آفس کا افتتاح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نادرا آفس کا قیام اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں کیا گیا۔ سمندر پار پاکستانی ایک ہی چھت تلے نادرا سروسز کے علاوہ پاسپورٹ کی بھی مزید پڑھیں
سعودی فوجی اتحاد کے کمانڈر سمیت کرپشن کے الزام میں دو شہزادے برطرف
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے کرپشن کے الزام میں فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل شہزادہ فہد بن ترکی بن عبد العزیز آل سعود مزید پڑھیں
فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کا گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان
پیرس: رسوائے زمانہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو فرانس میں ان 13 مرد و خواتین کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہونے والا ہے جن پر 2015ء میں میگزین پر حملہ کرنے والوں کو مزید پڑھیں
افغان فوج کی فضائی کارروائی میں 11 طالبان ہلاک
کابل: افغان فوج کی صوبہ فریاب میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں افغان فوج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے، افغان فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی ضلع قرمہ قل میں مزید پڑھیں
امریکا میں سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ سے ایک بار پھر حالات کشیدہ
وسکونسن: امریکی ریاست وسکونسن میں سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ سے ایک بار پھر مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک بار پھر سیاہ فام شہری پر فائرنگ سے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں جس کے بعد ریاست وسکونسن میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، سیاہ فام مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا کےجنگل میں لگی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے 24 مقامات پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 175 مکانات تباہ اور 1 لاکھ 40 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ آتش زدگی سے 3 روز میں 5 لاکھ 60 مزید پڑھیں