ایران نے طالبان کو بھاری معاوضہ دے کر امریکی فوج پر حملے کروائے، امریکی میڈیا

واشنگٹن: امریکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے طالبان جنگجوؤں کو بھاری معاوضہ ادا کرکے افغانستان میں امریکا اور اتحادی افواج کے اہل کاروں کو قتل کروایا۔امریکی خبر رساں نیٹ ورک سی این این نے سی آئی اے ، این ایس اے اور دیگر خفیہ اداروں کی مشترکہ رپورٹ کا حوالہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی جس کے بعد صدر صدر ٹرمپ نیوز بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تھوڑی ہی دیر بعد امریکی صدر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے کمرازی پورہ میں بھارتی فورسزنےسرچ آپریشن کیا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ بھارتی فوج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی آج یوم آزادی پاکستان اور یوم تشکر منایا جارہا ہے جبکہ کل بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایاجائے گا۔حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری مسلمان 14 اگست کو یوم آزادی اور یوم تشکر کے طور پر منارہے ہیں۔ اس موقع پر سخت پابندیوں اور بھارتی فوج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی آج یوم آزادی پاکستان اور یوم تشکر منایا جارہا ہے جبکہ کل بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایاجائے گا۔حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری مسلمان 14 اگست کو یوم آزادی اور یوم تشکر کے طور پر منارہے ہیں۔ اس موقع پر سخت پابندیوں اور بھارتی فوج مزید پڑھیں

ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک کی تنظیم کا اقوام متحدہ کو خط

تہران: خلیجی عرب ممالک کی تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایران پر عائد اسلحے کی پابندی میں مزید توسیع کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھ خلیجی عرب ممالک کی تنظیم (Gulf Cooperation Council) نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو مزید پڑھیں

بیروت دھماکا بندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، لبنانی صدر

بیروت: لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بیروت دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میشال نعیم عون نے بندرگاہ میں امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے مزید پڑھیں

سری لنکن صدر راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی

کولمبو: سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی۔ راجا پاکسے کی جماعت اور اتحادیوں نے 225 کے ایوان میں 150 مزید پڑھیں

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 78 ہلاک اور4 ہزار سے زائد افراد زخمی

بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہولناک دھماکے سے کم از کم 78 ہلاک اور4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریڈ کراس نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے وزیر صحت حماد حسن نے مزید پڑھیں

بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بے نقاب، بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ایودھیا: وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشور کی تکمیل کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ راکھی رام مندر کی تعمیر کے لیے تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھ مزید پڑھیں