پاک ایران سرحد پر خصوصی چیک پوسٹیں قائم ‘ زائرین کو تا حکم ثانی اجازت نامے جاری نہیں ہونگے‘ذرائع تافتان میں موجود 100 کے قریب زائرین کو واپس کوئٹہ بلا لیا گیا ہے‘ذرائع محکمہ داخلہ بلوچستان کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت بلوچستان حکومت نے پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ خان ان کے ایک اور بچے کی ماں بن گئیں ہیں، ڈیلی میل
جمائمہ خان وزیراعظم عمران خان کی بیٹی ٹائرن وائٹ کو پال رہی ہیں‘ برطانوی اخبار کا دعویٰ یہ اخلاق سے گری ہوئی خبر ہے اور کہیں سے بھی ایسی خبریں آجاتی ہیں‘ ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب ایسی خبر شریف خاندان کے حوالے سے بھی آتی تو میں اس پر بات نہ کرتا ‘ شہباز گل مزید پڑھیں
کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ؛ پی آئی اے کا جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
اسلام آباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے نے جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور جاپان میں کرونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے پیش نظر پی آئی اے نے پاکستان سے چین اور ٹوکیو کے مزید پڑھیں
خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل، عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عیدالفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا ہے۔ امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل جبکہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔
برطانیہ: مسجد میں معمر مؤذن پر چاقو سے حملہ، ملزم گرفتار
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں پولیس نے مسجد کے معمر مؤذن پر چاقو سے حملہ کرنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سینٹرل لندن کی مسجد میں پیش آنے والے واقعہ سے متعلق پولیس نے بتایا کہ یہ ملزم کا اقدام قتل تھا، علاوہ ازیں پولیس کی مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف اجلاس‘ پاکستان کا بلیک لسٹ سے بچنے کا امکان روشن
ملائیشیا، ترکی اور چین نے 5 روزہ اجلاس کے دوران پاکستان کے حق میں ووٹ دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ سے بچنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک روز بعد ایف اے ٹی ایف مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی شہید
پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا‘آئی ایس پی آر راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے ایل او سی کے کیانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی امتیاز علی شہید ہو گئے۔پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹس کو مزید پڑھیں
وزیراعظم کی چینی عوام کی مدد کیلئے پاکستانی ڈاکٹرز بھیجنے کی پیشکش
امید ہے کہ چین پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی خصوصی دیکھ بھال جاری رکھے گا وزیراعظم کا چینی صدر کو فون، کرونا وائرس سے ہونیوالی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس مزید پڑھیں
سعودی عرب میں حوثی میزائل حملہ ناکام
بیلسٹک میزائلوں کو سعودی ایئر ڈیفنس نے فضاء میں ہی تباہ کردیا ریاض/عدن (اے ایف پی) یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کی فورسز کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے شہروں کی سمت داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کی ایک مزید پڑھیں
بھارت میں پاکستان زندہ باد نعرے کی گونج بڑھنے لگی ٗ مودی سرکار حواس با ختہ
شہریت کے متنازع قانون کیخلاف بنگلور میں ریلی کے دوران ایک شہری جذباتی ہوگیا تھا بھارتی پولیس نے حکومت مخالف ریلی میں شریک نعرے لگانے والی لڑکی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور دوسرے روز مزید پڑھیں