دبئی دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی سطح پر مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست میں دبئی پہلے اور لندن دوسرے درجے پر رہا۔ ورلڈ پینجر ٹریفک کے مطابق دبئی نے دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ 2019ء میں ہوائی اڈے سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 8 کروڑ 60 لاکھ سے مزید پڑھیں

ترکی، مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر 3 ٹکڑے ہوگیا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں استنبول کے ایک ہوائی اڈے پر ایک مسافر بردار طیارے کے رن وے سے پھسل جانے سے 3 ٹکڑے ہوگئے۔ کم ازکم 120 افراد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق پیگاسس ایئر لائن کی ایک پرواز جس پر 171 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے ملک کے مغربی صوبے مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک

متاثرہ افراد کی تعداد 29 ہزار 800 ہوگئی جن میں 3859 کی حالت تشویشناک ہے اعداد و شمار 31 صوبائی سطح کے علاقوں اور سنکیانگ پیداواری اور تعمیراتی کورپس سے موصول ہوئے ہیں، چینی محکمہ صحت بیجنگ/ووہان (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں نوول کورونا وائرس کے باعث مزید 73 افراد ہلاک اور 3694 نئے مصدقہ مریضوں مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مسافر طیارہ بال بال بچ گیا، 23 جنگجو ہلاک

دمشق میں ایرانی ٹھکانوں پر فضائی بمباری میں شامی فضائیہ کے 8 اہلکار بھی مارے گئے دمشق / ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی شام میں تین مختلف فضائی کارروائیوں میں شامی فضائیہ کے اہلکاروں سمیت 23 جنگجو ہلاک ہوگئے جب کہ روس نے الزام عائد کیا ہے کہ اْس کا مسافر بردار طیارہ بمباری کی زد میں مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 636 ہوگئی متاثرین کی تعداد31 ہزار تک جاپہنچی

2 درجن سے زائد ایشیائی تجارتی اور کاروباری میلے اور کانفرنس منسوخ، چینی حکام نے دوسرے ممالک سے چہرے ڈھانپنے کیلئے ماسک مانگ لئے چینی صدر کی امریکی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، ٹوکیو میں 41 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص، ہنی مون پر روانہ ہونے والا برطانوی جوڑا بھی شامل اسلام آباد/کراچی/ بیجنگ/منیلا (نیوز مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا شکار والد اسپتال داخل‘ معذور بیٹا گھر میں بھوک سے مرگیا

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے شکار والد کو قرنطینہ میں لے جانے کے باعث گھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بیٹا بھوک پیاس سے دم توڑ گیا۔ صوبہ ہوبئی میں سولہ سالہ معذور بچے یان شینگ کے والد اور بھائی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر حکام نے دونوں مزید پڑھیں

امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ہے صدر ٹرمپ

تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار میں امریکا سرفہرست ملک بن چکا ہے بیروزگاری کی شرح امریکی تاریخ میں کم ترین مقام پر ہے، اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار میں امریکہ سرفہرست ملک بن گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد رکھنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

ملائیشیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کواسٹریٹجک تعلقات میں بدلنے میں مدد ملے گی ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے رواں سال ایک ارب 55 کروڑ ڈالروطن بھجوائے پتراجایا(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد رکھنا چاہتا ہے۔ملائیشیا میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مقبوضہ وادی میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیج دی جائے‘ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

مسلم ممالک تقسیم ٗمسئلہ کشمیر پر او آئی سی اجلاس بھی نہیں بلا سکتے، وزیر اعظم

ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات مستقبل میں دونوں ملکوںکے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور تعاون کے بہترین ہونگے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کر نے پر افسوس ہے،کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کر نے پر مہاتیر محمد کے شکر گزار ہیںعمران خان پتراجایا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ملائیشیا نے تجارتی تعلقات مزید پڑھیں